Cricket Fever

Cricket Fever All time cricket updates provide in this page
for our reasonable Peoples

ساؤتھ آفریقہ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا:ساؤتھ آفریقہ کے فاسٹ بالر اینرچ نورکیا انجری کے باعث چئمپینز ٹرافی 2025 سے باہر۔
15/01/2025

ساؤتھ آفریقہ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا:

ساؤتھ آفریقہ کے فاسٹ بالر اینرچ نورکیا انجری کے باعث چئمپینز ٹرافی 2025 سے باہر۔

پاکستان کے کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے لیے بہتر مستقبل بنانے کے لیے آسٹریلیا چلے گئے ہیں۔ وہ نیو ساؤتھ ویلز میں آباد ...
15/01/2025

پاکستان کے کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے لیے بہتر مستقبل بنانے کے لیے آسٹریلیا چلے گئے ہیں۔ وہ نیو ساؤتھ ویلز میں آباد ہوئے اور اس وقت سڈنی میں ہاکسبری کلب کے لیے کھیل رہے ہیں ❣️

15/01/2025
شین واٹسن نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ میری دوسری مصروفیات کی وجہ سے میں ایچ بی ا...
15/01/2025

شین واٹسن نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ میری دوسری مصروفیات کی وجہ سے میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لیے کویٹہ گلیڈی ایٹر کے لیے اپریل اور مئی میں دستیاب نہیں ہوں گا

کرکٹ اسٹریلیا نے بھی ائی سی سی چیمپین ٹرافی 2025 کے لیے اپنا مضبوط سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے_👍
13/01/2025

کرکٹ اسٹریلیا نے بھی ائی سی سی چیمپین ٹرافی 2025 کے لیے اپنا مضبوط سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے_👍

انڈین ٹیم کو ایک بڑا دھچکا:انجری کے باعث جسپریت بمراہ چیمپینز ٹرافی 2025 کے گروپ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔۔۔۔۔
12/01/2025

انڈین ٹیم کو ایک بڑا دھچکا:

انجری کے باعث جسپریت بمراہ چیمپینز ٹرافی 2025 کے گروپ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔۔۔۔۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنے ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ بنگلہ دیش نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی ...
12/01/2025

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنے ٹیم کا اعلان کر دیا ۔

بنگلہ دیش نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا 🇧🇩🏏
آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹیم سے باہر، نوجوان نجم الحسن شانتو ٹیم کی قیادت کریں گے 🏏🏟

فخر زمان،محمد عامر اور اعظم خان آج دوپہر 3 بجے آئی ایل ٹی20 لیگ میں آج ڈیزرٹ وائپرز کی جانب سے ایکشن میں ہونگے۔
12/01/2025

فخر زمان،محمد عامر اور اعظم خان آج دوپہر 3 بجے آئی ایل ٹی20 لیگ میں آج ڈیزرٹ وائپرز کی جانب سے ایکشن میں ہونگے۔

ایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام ❣️ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ 2023_2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان رضوان نے تیس میں سے ایک کی...
12/01/2025

ایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام ❣️

ورلڈ ٹسٹ چمپیئن شپ 2023_2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان رضوان نے تیس میں سے ایک کیچ بھی ڈراپ نہیں کیا ہے اور رضوان کى کیچنگ ایفىشنسى سو پرسنٹ ہے ❤️❤️

ہم  کین ولمسن کو  پاکستان سپر لیگ میں دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں ۔❤️❤️❤️❤️
12/01/2025

ہم کین ولمسن کو پاکستان سپر لیگ میں دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں ۔❤️❤️❤️❤️

چیمپئنز ٹرافی 2025 اسکواڈ کا آخری دن:🥀پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ طریقہ کار کے مطابق آج آئی سی سی ...
12/01/2025

چیمپئنز ٹرافی 2025 اسکواڈ کا آخری دن:🥀

پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ طریقہ کار کے مطابق آج آئی سی سی کو پیش کرے گا، لیکن اسکواڈ کے اعلان کے چانسز آج بہت کم ہیں۔ پاکستان حتمی اسکواڈ کے لیے صائم ایوب کی فٹنس رپورٹ کا انتظار کرے گا۔

Address

Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Fever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share