HCA Pattoki

HCA Pattoki Cricket ���
(2)

عمر بلا (رائٹ آرم مڈل آرڈر بیٹسمین) فرام ایچ سی اے پتوکی ۔
07/10/2024

عمر بلا (رائٹ آرم مڈل آرڈر بیٹسمین) فرام ایچ سی اے پتوکی ۔

ٹیم میٹنگ اینڈ لینچ ود ایچ سی اے پتوکی ۔۔۔نئے آنے والے انڈر 10 پلیئرز کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔        AlwahiD Crick...
13/09/2024

ٹیم میٹنگ اینڈ لینچ ود ایچ سی اے پتوکی ۔۔۔
نئے آنے والے انڈر 10 پلیئرز کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔


AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Tapeball cricket KC
Cricket Updates: Pattoki
Dubai Sports Phool Nagar
Pakistan Cricket Team

12/09/2024

Thanks Amin Sports centre Halla .....

الحمدللہ آج 09 ستمبر 2024 کو ایچ سی اے پتوکی کا اک سال مکمل ہونے پر موسٹ ریگولر انڈر 13 پلیئرز کو وائٹ کٹ سپانسر کی گئیں...
09/09/2024

الحمدللہ آج 09 ستمبر 2024 کو ایچ سی اے پتوکی کا اک سال مکمل ہونے پر موسٹ ریگولر انڈر 13 پلیئرز کو وائٹ کٹ سپانسر کی گئیں۔۔۔۔۔۔
اس سال کے موسٹ ریگولر پلیئرز نعمان نومی اور محمد حذیفہ رہے جو کہ اپنی کٹ وصول کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Tapeball cricket KC
Dubai Sports Phool Nagar
Cricket Updates: Pattoki
HCA Pattoki
Pakistan Cricket Team

آج طلحہ ندیم (سینئر ڈسٹرکٹ پلیئر قصور) نے ایچ سی اے پتوکی میں وزڈ کیا اور اپنی صلاحیتوں کو کلب کے انڈر 13 پلیئرز کے ساتھ...
05/09/2024

آج طلحہ ندیم (سینئر ڈسٹرکٹ پلیئر قصور) نے ایچ سی اے پتوکی میں وزڈ کیا اور اپنی صلاحیتوں کو کلب کے انڈر 13 پلیئرز کے ساتھ شیئر کیا۔ جس سے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ طلحہ ندیم نے اپنے بیٹنگ گلوز بھی جونیئر پلیئر کو سپانسر کر دیے ۔۔۔

ایچ سی اے پتوکی طلحہ ندیم کی بہت مشکور ہے کہ اس کے اپنے قیمتی وقت میں سے ٹائم نکالا۔۔۔۔

AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Tapeball cricket KC
Cricket Updates: Pattoki
HCA Pattoki

22/08/2024

نعمان نومی (لفٹ آرم فاسٹ باؤلر) فرام ایچ سی اے پتوکی ۔

HCA Pattoki
Tapeball cricket KC
AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Cricket Updates: Pattoki
Dubai Sports Phool Nagar

تمام پاکستانیوں کو HCA Pattoki کی طرف سے جشنِ آزادی مبارک ہو ۔ان شاءاللہ ایچ سی اے پتوکی 15 اگست سے ہاڈ بال کرکٹ 🏏 کی نی...
14/08/2024

تمام پاکستانیوں کو HCA Pattoki کی طرف سے جشنِ آزادی مبارک ہو ۔
ان شاءاللہ ایچ سی اے پتوکی 15 اگست سے ہاڈ بال کرکٹ 🏏 کی نیٹ پریکٹس شروع کرنے جا رہی ہے۔۔۔۔۔

AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Adv Tahir Islam
Cricket Updates: Pattoki
Tapeball cricket KC

Alhamdulillah HCA Pattoki goes viral. Last 7 days stats are attached here.AlwahiD Cricket Club Phool Nagar Cricket Updat...
13/08/2024

Alhamdulillah HCA Pattoki goes viral. Last 7 days stats are attached here.

AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Cricket Updates: Pattoki
Tapeball cricket KC

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abid Joyia, Ahmad Raza, Muhammad Junaid, Shahriyar Khan, ...
10/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abid Joyia, Ahmad Raza, Muhammad Junaid, Shahriyar Khan, Muhammed Ali, M Huzaifa, Waseem Abbas Abbas, Adeel Ismail, Muhammad Shahzaib Amjad, Sajid Bhullar, Sohail Shani, Muhammad Jundal Sabir Rasheed

31/07/2024

I gained 14 followers, created 11 posts and received 215 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

30/07/2024

Muhammad Huzaifa from HCA Pattoki ....



Tapeball cricket KC
AlwahiD Cricket Club Phool Nagar
Cricket Updates: Pattoki
Sabir Rasheed

آج جناح سٹیڈیم پتوکی میں ایچ سی اے پتوکی بمقابلہ ایچ بی سپورٹس جونئیر کے مابین 2 میچ کھیلے گئے جس کو HCA Pattoki نے 1/0 ...
24/07/2024

آج جناح سٹیڈیم پتوکی میں ایچ سی اے پتوکی بمقابلہ ایچ بی سپورٹس جونئیر کے مابین 2 میچ کھیلے گئے جس کو HCA Pattoki نے 1/0 سے ون کر لیا۔
پہلے میچ میں ارسلان چینٹو کی بیٹنگ کی بدولت HCA نے 4 آوروں میں 64 رنز بنائے۔ اس حدف کے تعاقب میں ایچ بی سپورٹس نے بھی 64 رنز بنائے اور یوں میچ ٹائی ہوگیا۔

دوسرے میچ میں ایچ بی سپورٹس کے بالروں نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور ایچ سی اے کو 4 آوروں میں صرف 30 رنز تک محدود رکھا۔ اس حدف کو ڈیفنڈ کرنے میں نعمان نومی اور ملک فراز نے بھی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 4 آوروں میں HB Sports کو صرف 26 رنز ہی بنانے دۓ۔ اور یوں یہ 2 میچوں کی سیریز 1/0 سے جیت لی۔



Tapeball cricket KC
Cricket Updates: Pattoki
AlwahiD Cricket Club Phool Nagar

Address

Jinnah Stadium
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HCA Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category