06/04/2023
5 ایسے ریکارڈز جو نیوزی لینڈ کے خلاف آنے والے سیریز میں کنگ بابراعظم اپنے نام کرسکتے ہیں
1 اگر بابر اعظم بطور کپتان مزید 3 ٹی ٹونٹی میچز جیت جاتے ہیں تو بطور کپتان ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کریں گے
2 بابر اعظم اگر اگلے 7 ونڈے اننگز میں 1 بھی سینچری بناتے ہیں تو 18 ونڈے سینچری بنانے والے تیز ترین بلے باز بن جائیں گے
3 بابر اعظم اگر اگلے 7 ونڈے اننگز میں 187 رنز بناتے ہیں تو وہ سب سے تیز 5000 ونڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے پلیئر بن جائیں گے
4 بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل 3500 رنز بنانے کے لیے 145 رنز درکار ہیں اگر 3500 رنز بنادیے تو پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے پلیئر بن جائیں گے
5 بابر اعظم کو 136 رنز چاہیے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12000 رنز مکمل کرنے کے لیے 🥰
انشاللہ یے سارے ریکارڈز آنے والے سیریز میں کنگ بابر اعظم اپنے نام کریں گے🥰