Sajid Sultan

Sajid Sultan Cricket fun,highlights, and more...

03/09/2026

*پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید بند کریں لڑکے کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ بہتری ائے گی محسن نقوی*🇵🇰👀

03/09/2026

*_مائیک ہیسن ہیڈ کوچ اور ایشلے نوفکے باؤلنگ کوچ مقرر ۔۔۔_*
*_عمر گل اور سرفراز احمد کی چھٹی_*

02/09/2026

*_امام الحق کی ماضی میں جعلی انجری کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں پنڈلی کی تکلیف کے بعد دونوں اننگز میں بیٹنگ نہ کرنے پر بورڈ کو عالمی سطح پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔_

02/09/2026

*_عاقب جاوید کی امام الحق پر سخت تنقید! 🤯_*

*_"امام کی انجری ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ مسل پُل آپ کو دونوں اننگز میں بیٹنگ سے مکمل طور پر نہیں روک سکتا۔ اسے کوشش اور مقابلہ کرنا چاہیے تھا۔ امام کو اب انکوائری کا سامنا کرنا ہوگا۔_*

`— عاقب جاوید | جیو نیوز`

🚨 *چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی لندن پہنچ گئے۔* 🏏🇵🇰_*محسن نقوی نے پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب کے دوران قو...
02/09/2026

🚨 *چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی لندن پہنچ گئے۔* 🏏🇵🇰

_*محسن نقوی نے پاکستان ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب کے دوران قومی کھلاڑیوں سے ملاقات اور خطاب کیا، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور انہیں ذمہ داری کے ساتھ کھیلنے کی ہدایت دی۔*_

*_روک سکو تو روک لو تبدیلی ائی نے_*🤭🔥🤣
31/08/2026

*_روک سکو تو روک لو تبدیلی ائی نے_*🤭🔥🤣

30/08/2026

_*انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 194 رنز سے شکست دے دی🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿*_

30/08/2026

PAK 110 & 5/0 (3.6 over)
ENG 290 & 208
💥چھولے چاول کا ریڈی لگا دوں یہ لوگ اسکے حق دار ہے کرکٹ ان لوگوں کی بس کی بات نہیں ہے فضول میں پیسے ضائع ہو رہا ہے🇵🇰*

30/08/2026

_*سیریز کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کو ریکارڈ تعاقب کرنا ہوگا 👀*_

_*یہ تو کافی مشکل لگ رہا ہے۔ ٹارگٹ کتنا ہے🥵*_

30/08/2026

*جس طرح بول سوئنگ ہو رہا ہے پتا نہیں پاکستانیوں کا کیا بنے گا*

Address

Sharqi Abadi Paroa
Paroa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share