Amla Friends Cricket

Amla Friends Cricket 🏏 Welcome to the Amla Friends Cricket! 🏏

Are you a true cricket fan?

Get ready to experience the thrill of live cricket matches, exciting highlights, and unforgettable cricket nights right here! 🌟

04/03/2026
04/03/2026

🌙🏏 رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – سیزن 1 🏏🌙

ساحل کے سکون سے ہمیں انکار نہیں…
لیکن طوفانوں سے کشتی نکال لانے کا مزہ اپنا ہے! 💪🔥

🔥 پاکستان ٹیم کی پریکٹس نے سب کو جھنجھوڑ دیا! 🏏💪 سری لنکا کے خلاف میچ سے پہلے بابر اعظم، خواجہ نافع اور فخر زمان کو پاور...
28/02/2026

🔥 پاکستان ٹیم کی پریکٹس نے سب کو جھنجھوڑ دیا! 🏏💪 سری لنکا کے خلاف میچ سے پہلے بابر اعظم، خواجہ نافع اور فخر زمان کو پاور ہٹنگ کی سخت ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ بالرز میں شاہین افریدی، عثمان طارق اور فہیم اشرف نے بھی بھرپور پسینہ بہایا۔ ٹیم کی فوکس، جذبہ اور انرجی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آج پاکستان کی طرف سے کچھ بڑا آنے والا ہے! 💥 بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان!
🇵🇰

ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈری پلیئر ارب پتی ہاشم آملا نے سادگی کی مثال قائم کرکے صحابہ کی دور کی یاد تازہ کردیرپورٹ کے مطابق ہ...
26/02/2026

ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈری پلیئر ارب پتی ہاشم آملا نے سادگی کی مثال قائم کرکے صحابہ کی دور کی یاد تازہ کردی
رپورٹ کے مطابق ہاشم آملا کی بڑی بیٹی کی شادی ساوٴتھ افریقہ کے شہر جونسبرگ میں ایک مسجد کے امام کیساتھ طے پاگئی ہے اور پانچویں رمضان المبارک کو یہ شادی اتنی سادگی سے منائی گئی کہ کسی کرکٹر یا بڑے شخصیت کو مدعو نہیں کیا گیا اور جونسبرگ میں قائم یتیم بچوں کی ایک دینی مدرسے میں بچوں کیلئے افطاری کا انتظام کیا گیا جس میں ہاشم آملا خود شریک ہوئے مدرسے میں پڑھنے والے بچوں کیساتھ اکھٹے بیٹھ کر افطاری کی اور تمام بچوں میں نئے کپڑے اور نقد رقم تقسیم کیا
یہ ہدایت ہےاللہ کی طرف سے ہاشم آملا جتنا بڑا نام کرکٹ کی دنیا میں اگر وہ چاہتا تو یہ شادی کسی بڑے مہنگے شادی ہال میں بھی کرسکتا تھا اور اس میں دنیا بھر کے بڑے کرکٹر کومدعو بھی کرسکتا تھا لیکن اس نے مدرسے میں یتیم بچوں کیساتھ زمین پر بیٹھ کر کھانا پسند کیا اس کو کہتے ہے اللہ کے پسندیدہ لوگ

12/02/2026

SA VS AFG World Cup 2026 | Match Summary

A near flawless display from the spinners to guide Pakistan to their second victory in     👌
10/02/2026

A near flawless display from the spinners to guide Pakistan to their second victory in 👌

بریکنگ نیوز 🚨ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف صرف اسی صورت میں کھیل...
09/02/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف صرف اسی صورت میں کھیلے گا جب میدان میں مکمل اسپورٹس مین اسپرٹ دکھائی جائے گی

اگر ہندوستانی کھلاڑی ہاتھ ملانے اور کھیل کے احترام کا مظاہرہ نہیں کر سکتے تو پھر پاکستان بھی ان کے ساتھ ہمیشہ کھیلنے کے لیے تیار نہیں ہے

یہ ہے خودداری یہ ہے غیرت یہ ہے پاکستان کا وقار!
شاباش پی سی بی
پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے 🇵🇰

👉 کیا آپ اس مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو سپورٹ کرتے ہو یا نہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں!

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎
#

06/02/2026

Cricket Match Summary

05/02/2026

Cricket Ground In My Village

03/02/2026

How to make a cricket scorecard 😱

02/02/2026

How to Create a Cricket Player Scorecard? 😱
Aksar log scorecard dekhte hain…
lekin ye banta kaise hai? 🤔
👉 Is video ko end tak zaroor dekhein
kyunki last part sab se important hai 👀

01/02/2026

یہ نوید احمد کا سکور کارڈ ہے 😇

Address

Village Jumo Bhutto Near Railway Station Pano Akil Distt Sukkur Sindh
Pano Aqil
65120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amla Friends Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category