09/11/2022
محمد ابراھیم نبی اللہ بابا کا پوتا اور پزیر کاکا کابیٹا جو کیئں مہنوں سے بیمار ہے وہ ایک غریب گھرانےسے ہے چھوٹے چھوٹے بچوں کا واحد کفیل ہے اب وہ نامعلوم بیماری
میں مبتلا ہےجو صاحب استطاعت اور مخیر حضرات
ہوں اگر ان سے کویئ ھلف کرنا چاھتے ہوں تو نیچے دیے
گیئے نمبر پر جو محمد اباھیم کا خود زیر استعمال ہے
اس نمبر 03428552028 پر اس سے رابط کرے اور اس
میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ صاحب
استطاعت حضرات تک پہنچ جائے اور ہمارا آپکا
اس کار خیر میں حصہ ھوجائے اللہ ھم سب کو
مختاجوں اروبیماریوں سے اپنے حفظ وآمان
میں رکھےاور سب بیماروں کو آپنے خزانہ
غیب سے صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمایئں
آمین ثم آمین یا رب العالمین!