09/06/2026
اسماعیلہ بائک کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک زبردست میچ ہوا *خلیل کرکٹ کلب* اور *قائم میموریل تڑکے* کے درمیان۔
خلیل کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 8 اوورز میں 127 رنز کا بڑا ٹوٹل بنا دیا۔ سمیرنے انتہائی شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 95 رنز بنا ڈالے۔ کیا کمال کی اننگز کھیلی!
بولنگ میں *سدیس* نے بہت عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
آخری اوور بہت سنسنی خیز تھا کیونکہ آخری اوور میں 23 رنز درکار تھے۔ کپتان *عزیز* نے 23 رنز کا دفاع کیا اور ہم میچ جیت گئے۔ اس جیت کے ساتھ ہم کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔ آنے والے میچز کے لیے نیک خواہشات!