03/08/2026
کالو خان پریمیئر لیگ (فرسٹ ایڈیشن 2026) ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلی ٹیم لوڈ خیل زلمی ہے، جس کے کپتان اسامہ عالم اور وائس کپتان عطاء اللہ خان ہیں۔
اسامہ عالم اور عطاء اللہ خان کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ دونوں بہترین، باصلاحیت اور بااخلاق کھلاڑی ہیں، جو اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کرکٹ شائقین میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔