08/09/2026
🏏 شکریہ انور سپورٹس صوابی 🏏
پنجپیر سپر لیگ (PSL 4) کمیٹی کی جانب سے انور سپورٹس صوابی کا دل کی گہرائیوں سے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ❤️
انور سپورٹس صوابی نے پنجپیر سپر لیگ کے لیے بیٹ اسپانسر کرنے کے ساتھ ساتھ لیگ کے انعقاد میں بھی بھرپور تعاون اور مدد کی، جو ہمارے لیے انتہائی قابلِ قدر ہے۔ 🏏🤝
آپ کی اس محبت، تعاون اور کھیلوں سے دلچسپی کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ آپ جیسے سپورٹرز کی وجہ سے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملتا ہے۔
پنجپیر سپر لیگ کمیٹی کی جانب سے ایک بار پھر
🌟 انور سپورٹس صوابی کا بے حد شکریہ! 🌟
اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پنجپیر سپر لیگ (PSL 4) کمیٹی 🏆🏏