07/08/2026
�
پنجیگرام کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی حسنین اور ابراہیم کو Hilal FC Sports Complex Academy, Charsadda کے Under-17 Football Trials میں کامیاب انتخاب پر دلی مبارکباد! ❤️⚽
یہ کامیابی آپ دونوں کی انتھک محنت، لگن اور فٹبال سے بے پناہ محبت کا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی بہترین کارکردگی سے نہ صرف پنجیگرام بلکہ پورے سوات کا نام روشن کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور پاکستان کی نمائندگی کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰
بہت بہت مبارک ہو حسنین اور ابراہیم! 💚