سنگی والی بال کلب لاسراٹی

سنگی والی بال کلب لاسراٹی Welcome to the official Page.Like us for updates about Volleyball.

SardarRameez Rameez اکیسواں شہداۓ چھےچھن اینڈ ناصر مرحوم والی بال ٹورنامنٹ بمقام چھےچھناس ٹورنامنٹ میں چمپئن بنی اظہر مر...
04/07/2025

SardarRameez Rameez

اکیسواں شہداۓ چھےچھن اینڈ ناصر مرحوم والی بال ٹورنامنٹ بمقام چھےچھن
اس ٹورنامنٹ میں چمپئن بنی اظہر مرحوم والی بال کلب چھےچھن)(( حماس لیفٹی اظہر بدھنی,شہزاد سیٹر
اینڈ کمپنی)) نے
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا
خصوصاً حماس لیفٹی نے بہت ہی آؤٹ کلاس کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کے بہترین سمیشر،
اور ٹورنامنٹ کے بہترین پلیئر قرار پاۓ۔
رنر اپ رہنے والی ٹیم ناصر مرحوم والی بال کلب چھےچھن( قاری جنید افضال پٹھان ،رفیق سیٹر اینڈ کمپنی) نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی فائنل تو نہ جیت سکے لیکن ٹورنامنٹ میں کمال کھیلا۔
خصوصاً افضال پٹھان نے پورے ٹورنامنٹ میں بہت شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
اظہر مرحوم والی بال کلب کو پہلی بار چمپئن بننے پر مبارکباد اور رنر اپ رہنے والی ٹیم ہارڈ لک بیٹر لک نیکسٹ ٹائم۔
اس خراب موسم میں ٹورنامنٹ انتظامیہ کو ایک کامیاب یادگار اور شاندار ایونٹ منعقد کروانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے اتنا لاجواب ٹورنامنٹ آرگنائز کیا اور بہترین مہمان نوازی عمدہ ریسیپشن اعلیٰ اخلاق اور محبت سے لوگوں کے دل جیت لئے .
اس دوران ہمارے ساتھ لائیو پہ جوائن کرنے والے احباب کا بہت بہت شکریہ ہماری حوصلہ افزائی کی گپ شپ کی اور تین دن جڑے رہے اللہ پاک سب کو سلامت رکھےآمین ثمہ آمین ۔
منجانب سنگی والی بال کلب لاسراٹی۔

میں اپنی ٹیم سنگی والی بال کلب لاسراٹی کی جانب سے اپنے دوستوں اور گاؤں والے سپانسر اور اونر سپوٹر اور مہمان کھلاڑیوں کا ...
01/07/2025

میں اپنی ٹیم سنگی والی بال کلب لاسراٹی کی جانب سے اپنے دوستوں اور گاؤں والے سپانسر اور اونر سپوٹر اور مہمان کھلاڑیوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں اس پورے ٹورنامنٹ میں سپورٹ کیا ۔ ہماری ٹیم نے وہ کھیل پیش نہیں کیا جس کی توقع کی جاتی تھی۔ آج ہمارے سفر کا اختتام ہوا اور ٹیم اظہر والی بال کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ انشاء اللہ آئندہ سال نئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ بیڈ لک

پہلی جیت♥
28/06/2025

پہلی جیت♥

GoodLuck Team♥
28/06/2025

GoodLuck Team♥

26/06/2025

Dajar+Setter ❤️

21/06/2025

Wellcome to sungi club lasraty♥

Shukria mubhtu ka
20/06/2025

Shukria mubhtu ka

InshaAllah
20/06/2025

InshaAllah

26/09/2021

Address

Palandri

Telephone

+923338653805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سنگی والی بال کلب لاسراٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سنگی والی بال کلب لاسراٹی:

Shortcuts

Share

Category