22/12/2025
آیا جی آیا برینڈ آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏 سٹائلش بلے باز ایک بار پھر سرزمینِ عارفوالا پر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے آ رہا ہے ٹیم سپارٹن سکواڈ عارفوالا کی طرف سے تو دیکھنا مت بھولیں بیسٹ آف فائیو میچ سیریز مورخہ 5 جنوری 2026 بروز سوموار ♦️ تمام تر میچز لائیو آپ کے اپنے پیج pakpattan cricket live دیکھں