Rao Ali shan

Rao Ali shan My Name Ali Shan Attari
I teach Quran

06/09/2025
17/05/2024
*شاباش پولیس تھانہ سٹی* پولیس تھانہ سٹی پاکپتن کے ہونہار اسسٹنٹٹ سب انسپکٹر خان محمد نے ننھے پھولوں کی جانیں بچا لی  حال...
07/04/2024

*شاباش پولیس تھانہ سٹی*

پولیس تھانہ سٹی پاکپتن کے ہونہار اسسٹنٹٹ سب انسپکٹر خان محمد نے ننھے پھولوں کی جانیں بچا لی

حالات واقعات کچھ اس طرح ہیں کہ نوید ولد عبدالمجید قوم ملک جو کہ آئس کا نشہ کرتا ہے جو صبح سویرے نشہ نہ ملنے کی وجہ سے اور گھر کا راشن وغیرہ نہ ہونے کی وجہ سے اپنے معصوم ننھے پھولوں کے ہمراہ نہر میں چھلانگ لگانے اور خود کشی کرنے نکلا جس کی اطلاع پولیس تھانہ سٹی کو موصول ہو گئی

جنہوں نے اسی ٹائم اس شخص کی لوکیشن وغیرہ موصول کی اور اس کو ٹیکنیکل طریقے سے ٹریس کرنا شروع کر دیا

اور قریب 10 منٹ کے اندر اندر اس کو اس کے ننھے بچوں کے ہمراہ ڈھونڈ لیا اور اس شخص کو گرفتار کر لیا گیا پولیس تھانہ سٹی پاکپتن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر خان محمد بچوں کے ہمراہ ان کو ان کے گھر چھوڑنے جا رہے ہیں

ذرائع سے معلوم ہوا کہ پولیس تھانہ سٹی کے افسران و ملازمان نے ان بچوں کی مالی امداد بھی کی ہے عوام خدارا ایسے اشخاص کی مدد کر دیا کریں تاکہ یہ حالات کے چلتے خود خوشی نہ کریں

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر  واقع جنوبی پنجاب کے  علاقے راجن پ...
07/04/2024

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور اور کچے کے علاقے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں.
*Shan Islamic news203/

یہ نیشنل کمپنی کا مشہور آچار ھے جس سے چپکلی نکلاShan Islamic news203
06/04/2024

یہ نیشنل کمپنی کا مشہور آچار ھے جس سے چپکلی نکلا
Shan Islamic news203

*پاکپتن گھر سے تین لاشیں برآمد**پاکپتن تھانہ رنگ شاہ کے علاقے چک شفیع کے قریب آبادی بگی بھیری میں گھر سے تین لاشیں ملی ہ...
30/03/2024

*پاکپتن گھر سے تین لاشیں برآمد*

*پاکپتن تھانہ رنگ شاہ کے علاقے چک شفیع کے قریب آبادی بگی بھیری میں گھر سے تین لاشیں ملی ہیں*

*پاکپتن لاشوں کی شناخت 35سالہ رفاقت، 42 سالہ لیاقت اور 72سالہ اماں سرداراں بی بی کے نام سے ہوئی ہے*

*پاکپتن ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں گھر سے ملنے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا*

*پاکپتن تھانہ رنگ شاہ پولیس جاے وقوعہ پر پہنچ گئی*

*پاکپتن لاشیں ہپستال منتقل کرنے کے لیے ریسکیو ٹیم اور فرانزک ٹیم کو طلب کرلیا*

*Shan Islamic News203*

*Shan Islamic news203* *ضلع پاک پتن شریف سے نمائندہ خصوصی نے رپورٹ کی ہے کہ* *افسوس ناک خبر*  پاکپتن شریف پرائیویٹ سکول ...
29/03/2024

*Shan Islamic news203*

*ضلع پاک پتن شریف سے نمائندہ خصوصی نے رپورٹ کی ہے کہ*

*افسوس ناک خبر*

پاکپتن شریف پرائیویٹ سکول کے استاد نے گھر سے سکول کا کام نہ کر کے انے پر بچے کو ڈنڈو سے تشدد نشانہ بنا ڈالا بچے کے کان اور سر سے خون ٹپکنے لگا

*زرائع*

استاد صاحب اور سکول کے پرنسپل صاحب نے مضروب بچے کو ہسپتال تو کیا لے کے جانا تھا اس کو مضروب حالت میں چھوڑ کر خود فرار ہو گئے

*زرائع*

ہم بات کر رہے ہیں چوک فرید نگر کے قریب بنے ایک پرائیویٹ سکول کی جس کا نام GM سکول بتایا جا رہا ہے جس میں کچھ دن قبل وارث نامی استاد نے اپنے افتاب شفیق نامی شاگرد کو سوٹے کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بچے کا قصور یہ تھا کہ یہ سکول کا کام گھر سے نہ کر کے ایا تھا

استاد صاحب نے اتنا مارا کہ بچے کا کان اور سر پھٹ گیا بچے کو طبی امداد کے لیے اسی کے ورثا نے DHQ ہسپتال پہنچا دیا

بچے کے بڑے بھائی سجاد شفیق ایڈوکیٹ صاحب کا کہنا تھا کہ اس استاد نے میرے بھائی کے اوپر اتنا تشدد کیا ہے اس کا سر اور کان پھٹ گیا ہے

اس استاد کے خلاف اور سکول کے پرنسپل کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

*عارف والا/تھانہ سٹی کے محلہ مظفرآباد میں 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،ملزم گرفتار، پولیس**عارف والا/بچے کیساتھ ...
29/03/2024

*عارف والا/تھانہ سٹی کے محلہ مظفرآباد میں 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،ملزم گرفتار، پولیس*

*عارف والا/بچے کیساتھ زیادتی کا واقعہ 24 مارچ کو بھٹہ نمبر 2 کے ایک خالی مکان میں پیش آیا، پولیس*

*عارف والا/ملزم محمد جاوید نے محلہ محمد پورہ کے رہائشی 12 سالہ بچے محمد اسد کے ساتھ زیادتی کی اور موقع سےفرار ہو گیا، پولیس*

*عارف والا/ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ڈی ایس پی ملک طارق جاوید*

*عارف والا/ڈی پی او پاکپتن کیپٹن ر طارق ولایت نے ملزم کی جلد گرفتاری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی، پولیس ترجمان*

*عارف والا/ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اشرف کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم نے ملزم محمد جاوید ولد اقبال قریشی کو گرفتار کر لیا، پولیس*

*پshan Islamic news 203*
*🪀0301-2419061*

29/03/2024

پردہ کرنے والی انگریز عورت کی کہانی!
حاجی عمران عطاری بیان

28/03/2024

کچے کے علاقے میں بے شمار ویڈیوز سوشل میڈیا پر نشر ہونے کے بعد ڈاکوؤں کے خلاف سخت آپریشن کے فیصلہ کے بعد

سیکیورٹی جوانوں نے پوزیشن سنبھال لیں ساز و سامان کے ساتھ پاک رینجرز دستے تعینات ، کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑا

آپریشن متوقع ، ذرائع !!!

Address

Pakpattan Sahreef
Pakpattan
RÃØALI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Ali shan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao Ali shan:

Share