Zahid Afridi ziha khail

Zahid Afridi ziha khail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid Afridi ziha khail, Sports Team, pabbi, Pabbi.

😭😭پشاور رینگ روڈ پشتخرہ چوک پر ہائپیر مال کے ساتھ سفید کار والے نے سرخ کار پر فائرنگ کی ذرائع
17/06/2025

😭😭
پشاور رینگ روڈ پشتخرہ چوک پر ہائپیر مال کے ساتھ سفید کار والے نے سرخ کار پر فائرنگ کی ذرائع

وادی تیراہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی نوید ولد شیر غلام دو دیگر ساتھوں ابراہیم ولد منصور، صمد ...
23/05/2025

وادی تیراہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی نوید ولد شیر غلام دو دیگر ساتھوں ابراہیم ولد منصور، صمد عرف صمدئے ولد پیاو خان سمیت قتل کردیا۔ زرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دو دن پہلے نامعلوم مسلح افراد نے مقتولین کو گھر سے اغواء کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ زرائع نے بتایا کہ مقتولین کا تعلق قبیلہ ملک دین خیل سے بتایا جارہا ہے۔۔۔۔۔😭😭

ژمـی راغلی وې د ګلــــو په موسم لاړېزړه مې په تا پسې تړلی وو ته هم لاړېچې مرور نه شې زه غږ چا پسې نه کومهتـــاوان به وکړ...
22/05/2025

ژمـی راغلی وې د ګلــــو په موسم لاړې
زړه مې په تا پسې تړلی وو ته هم لاړې

چې مرور نه شې زه غږ چا پسې نه کومه
تـــاوان به وکړې که د نــورو په رقم لاړې
Zahid Afridi Irfan Jani 🥺👍

21/05/2025

لوگ پوچھتے ہیں کہ جہاد کیوں کرنا ہے
غزوہ ہند کیونکر ہوگا ؟

سپریم کورٹ کو مسلمانوں کے خلاف منی پور (ریاست ہند) کی جدوجہد کا ثبوت چاہیے اس لیے میری آپ سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو 48 گھنٹے کے اندر وائرل کریں، براہ کرم اسے سب کے ساتھ شیئر کریں۔
ہم سے یہ دیکھا نہیں جا رہا تو وہ معصوم کیسی برداشت کر رہی تھی ۔۔۔
یا اللہ رحم کیجیے ہمیں جہادی بنادیں اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے آمین

*ڈسٹرکٹ نوشہرہ تحصیل پبی سٹیشن چوک میں تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق بچی کا تعلق بتایا جا رہا ہے کہ بھیک مانگن...
21/05/2025

*ڈسٹرکٹ نوشہرہ تحصیل پبی سٹیشن چوک میں تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق بچی کا تعلق بتایا جا رہا ہے کہ بھیک مانگنی والی تھی*...



نوشہرہ، اضاخیل بالا میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق، ماں تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،،ریسکیو ذرائع کے مطابق...
20/05/2025

نوشہرہ، اضاخیل بالا میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق، ماں تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،،

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بہنیں 8 سالہ مریم، 6 سالہ حریم اور ایک بھائی 4 سالہ یومان شامل ہیں،،

واقعے کے فوراً بعد بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اور ان کی ماں کو فوری طبی امداد کے لیے قاضی حسین احمد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔!!!..

19/05/2025

باڑہ منڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد برقی آلات جل کر ناکارہ ہو گئے، جبکہ غلجی کلے منڈی کس میں 11 ہزار کے وی لائن کی تاریں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے بجلی کی ترسیل معطل ہو گئی۔"😭😭

جان  پلازہ  باڑہ  میں  شدید  طوفان  سے  انٹرنیٹ  ٹاور  گرگیاجس  سے     متعدد  سولر  پلانٹ  اور  پلازے  کی  چار  دیواری  ...
19/05/2025

جان پلازہ باڑہ میں شدید طوفان سے انٹرنیٹ ٹاور گرگیا
جس سے متعدد سولر پلانٹ اور پلازے کی چار دیواری مکمل طور پرخراب ہوگئے
شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ھوا ہے

17/05/2025

پشاور:آپریشن "بنیانِ مرصوص" میں افواجِ پاکستان کی شاندار کامیابی پر پشاور کے یادگارِ شہداء پر "یومِ تشکر – معرکۂ حق" کے عنوان سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور، آئی جی ایف سی (نارتھ) ، پاک فوج، نیوی، فضائیہ کے افسران، سول حکام، سیاسی و مذہبی شخصیات، اقلیتی برادری، تاجر، طلبہ اور آرمی پبلک اسکول کے بچوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی۔
وزیر اعلیٰ نے فوجی قیادت کے ہمراہ شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کی قربانیوں کو وطن کا فخر قرار دیا۔👍

Address

Pabbi
Pabbi
JAN778899.

Telephone

+923045069587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Afridi ziha khail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Afridi ziha khail:

Share

Category