All Cricket Stars

All Cricket Stars Promoting Tape Ball Cricket in Pakistan, Live Coverage and Updates about tape Ball Cricket. Our First

🚨 بریکنگ نیوزافغانی کرکٹر چل بسے افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے، مگر آج دہل...
28/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز

افغانی کرکٹر چل بسے
افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے، مگر آج دہلی کے ایک اسپتال میں دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئے۔ 💔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
تمام دوست ان کے لیے دعا ضرور کریں۔ 🕊️

Game ON hai 🏏👑🏏 انٹری کی خواہشمند ٹیمیں نیچے پوسٹ میں دئیے گئے نمبرپر رابطہ کریں شکریہ 🥰🏏
27/05/2026

Game ON hai 🏏👑🏏

انٹری کی خواہشمند ٹیمیں نیچے پوسٹ میں دئیے گئے نمبر
پر رابطہ کریں شکریہ 🥰🏏

تمام دوستوں کو اور چاہنے والوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🥰
27/05/2026

تمام دوستوں کو اور چاہنے والوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🥰

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ ٹیپ بال کرکٹ کی دنیا کی معروف کمنٹیٹر براڈ کاسٹر فیملی کا اہم حصہ جناب دان...
24/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

ٹیپ بال کرکٹ کی دنیا کی معروف کمنٹیٹر براڈ کاسٹر فیملی کا اہم حصہ جناب دانیال
محمود کی والدہ محترمہ انتقال کا ہوگیا ہے
اللّه تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
تمام مرحومین بخشش و مغفرت فرمائے امین

Game ON hai 🏏👑 شائقین کرکٹ ہو جائے تیار 🏏👑🥰عیدالاضحیٰ کے پانچویں دن ہوگا شاندار ایونٹ حافظ عبدالمجید بھائی کے زیر سرپرست...
23/05/2026

Game ON hai 🏏👑

شائقین کرکٹ ہو جائے تیار 🏏👑🥰
عیدالاضحیٰ کے پانچویں دن ہوگا شاندار ایونٹ

حافظ عبدالمجید بھائی کے زیر سرپرستی

تو انٹری کی خواہشمند ٹیمیں نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 🥰🏏

نیا خون نیا جوش نیا ولولہ ۔۔ازان کی ڈیبیو پر شاندار سینچری 🐅👉🇵🇰
10/05/2026

نیا خون نیا جوش نیا ولولہ ۔۔ازان کی ڈیبیو پر شاندار سینچری 🐅👉🇵🇰

👑🏆 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 👑🏆 میں بچہ ہوں ایک چھوٹا سا لیکن کام کرونگا بڑے بڑے 😍جی تو شائقین کرکٹ یہ ہے ٹورنامن...
07/05/2026

👑🏆 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 👑🏆

میں بچہ ہوں ایک چھوٹا سا لیکن کام کرونگا بڑے بڑے 😍

جی تو شائقین کرکٹ یہ ہے ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر
شایان شاہ 🏆💯👍🏏💪

جنہوں نے بہت ہی کم وقت میں ینگسٹرز کے لیے بڑا شاندار اور دمدار ایونٹ آرگنائز کروایا 💪💯
جہاں پر تمام پلیئرز کا اور ٹیموں کا خوب خیال رکھا گیا

اور آخر میں معزز مہمانوں کا بہترین انداز میں استقبال کیا گیا 👍🥰
اور ٹورنامنٹ کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا
بہترین یار گریٹ ورک 💪👏💯👑

👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 👑🏏 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 🏏👑 جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بنی ٹی...
05/05/2026

👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 چیمپیئن 👑🏆

👑🏏 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 🏏👑
جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بنی ٹیم
#میزئی #اسپورٹس جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب
کھیل کا مظاہرہ کیا 👍💪💯👌

بیٹنگ میں اسامہ پٹھان چائے رہے پورا دن 💪🏏
جبکہ باؤلنگ میں تمام ہی باؤلرز نے مخالف بلے بازوں کی ایک بھی نہ چلنے دی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بناکر دم لیا
ویلڈن ال بوائز گریٹ ورک 💪🏏👍🏆

جیت بہت بہت مبارک ہو شاہ زیب اینڈ کمپنی 👑💯

🏆👑 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 👑🏆 RUNNER TEAM OFF THE TOURNAMENT جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم رہی ٹیم ح...
05/05/2026

🏆👑 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 👑🏆

RUNNER TEAM OFF THE TOURNAMENT

جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم رہی ٹیم
حافظ اسپورٹس جس نے پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب کھیل کا مظاہرہ کیا 🏏💪

لیکن بدقسمتی سے فائنل میچ میں حافظ اسپورٹس ہار
اور کم ٹوٹل کا تعاقب نہ کرسکی
ہارڈ لک حافظ اسپورٹس اینڈ کپتان بلال

🏆👑 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 👑🏆 BEST BATSMAN OFF THE TOURNAMENT جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار...
05/05/2026

🏆👑 شاہ جی جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 👑🏆

BEST BATSMAN OFF THE TOURNAMENT

جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار پائے
بلدیہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکا
اسامہ پٹھان جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا 👌🏏👍
اور این کے بیٹ برانڈ خوب اپنی کلاس شو کی اور اپنی ٹیم کو بنایا چیمپیئن 👑🏆
اور آخر میں بیسٹ بیٹسمین ہونے پر کیش پرائز بھی حاصل کیا 💯🏏👍
ویلڈن گریٹ ورک 💪🏏

Address

Orangi Town
Orangi Town
123456

Telephone

+923143234594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Cricket Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Cricket Stars:

Share

Category