Shaheen Cricket Club 33/4L

Shaheen Cricket Club 33/4L Only Shaheen C.C Postes

انشاللہ
31/08/2026

انشاللہ

🌟 شاندار افتتاح — نئی ریسپی، بہترین ذائقہ 🌟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ان شاء اللہ آج شام 7:00 بجے🍕 Pizzeious کا شان...
24/08/2026

🌟 شاندار افتتاح — نئی ریسپی، بہترین ذائقہ 🌟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ان شاء اللہ آج شام 7:00 بجے
🍕 Pizzeious کا شاندار افتتاح ہونے جا رہا ہے، جہاں آپ کے لیے نئی ریسپی، لذیذ ذائقے، بہترین معیار اور اعلیٰ کوالٹی کے ساتھ مزیدار کھانوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

🍬 اس کے ساتھ ماہی سویٹس تاندلا والی بھی دستیاب ہوگی:

- 250 گرام
- 500 گرام
- 1000 گرام

🍦 آئس کریم تین مزیدار فلیورز میں سکوپ کی صورت میں دستیاب ہوگی۔

🥛 اس کے علاوہ تازہ دودھ کی بوتلیں بھی دستیاب ہوں گی۔

⏰ آئس کریم، ماہی سویٹس اور دودھ کی بوتلیں روزانہ صبح 10:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک دستیاب ہوں گی۔

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی و اعزاز ہوگی۔
تشریف لائیں، نئے ذائقوں کا لطف اٹھائیں اور بہترین معیار کا خود تجربہ کریں۔

🌹 آپ کی محبت، اعتماد اور دعاؤں کے منتظر ہیں۔
شکریہ!

19/08/2026

ملک لکی کمٹیئ 10 قراہ اندازی

19/08/2026
13/08/2026

ماشاءاللہ جی فرینڈز گروپ کے چیئرمین جناب محمد زمان بھٹی صاحب اور صدر محمد سلیم خاں کی قیادت میں تمام فرینڈز گروپ کی کبڈی میں بھرپور شرکت اور کھلاڑیوں کی زبردست حوصلہ افزائی ہم میلا کمیٹی تمام فرینڈز گروپ کے بہت مشکور ہیں
منجانب میلا کمیٹی

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Cricket Club 33/4L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Cricket Club 33/4L:

Shortcuts

Share