Volleyball Max

Volleyball Max For volleyball 🏐 Lovers 😜

آل پاکستان 1 اوپن والی بال ٹورنامنٹ ہم فخر وٹو کو شاہین کلب ساگری میں ویلکم کرتے ہیں۔۔
31/01/2024

آل پاکستان 1 اوپن والی بال ٹورنامنٹ

ہم فخر وٹو کو شاہین کلب ساگری میں ویلکم کرتے ہیں۔۔

2024 آرمی والی بال ٹورنامنٹ کشمیر والی بال کے شہزادے بھی ان ایکشن میں نظر آئیں گے۔جن میں نایاب نابی، عمر حیات، قمر حیات،...
31/01/2024

2024 آرمی والی بال ٹورنامنٹ کشمیر والی بال کے شہزادے بھی ان ایکشن میں نظر آئیں گے۔
جن میں نایاب نابی، عمر حیات، قمر حیات، شہزاد سہنا اور لیبرو طیب۔
تمام پلیئرز کے لیے نیک خواہشات۔
Kashmir SportsAJK VolleyBall ChannelPoonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینلNayab NabiiiAJK Star volleyball sportsSudhnoti Sports Channel

Congratulations To Qualified For Final Round top4Noman Khan Barki
31/01/2024

Congratulations To Qualified For Final Round top4
Noman Khan Barki

Nayyab Sultan Fakhar e kashmir Pakistan Army 🏐🇵🇰Sardar Umar Pak Army🏐🇵🇰Sardar Qamar pak Army 🏐🇵🇰Sardar nayaab  nabiii   ...
31/01/2024

Nayyab Sultan Fakhar e kashmir Pakistan Army 🏐🇵🇰
Sardar Umar Pak Army🏐🇵🇰
Sardar Qamar pak Army 🏐🇵🇰
Sardar nayaab nabiii

تمام والی بال کے لورز کو ایک بیڈ نیوز سے آگاہ کرتا چلوں، 😭😭😭کہ اج ایک پاکستان کا بہت بڑا لبرو جس نے پاکستان والی بال میں...
30/01/2024

تمام والی بال کے لورز کو ایک بیڈ نیوز سے آگاہ کرتا چلوں، 😭😭😭کہ اج ایک پاکستان کا بہت بڑا لبرو جس نے پاکستان والی بال میں اپنی ڈیفنس سے لوگوں کے دل جیتے ہیرو آف البرکت کلب 45 جی ڈی ریتلی حاجی امجد وٹو جس گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے وہ کافی دن پہلے بھی والی بال سے دور رہے آج 400 مسیرہ چک کے گراؤنڈ میں والی بال میچ کے دوران وہ دوبارہ پھر اُسی انجری کا شکار ہو گئے دوستوں سے دعا کی اپیل ہے دعا کریں امجد بھائی کو اللہ پاک دوبارہ جلد از جلد صحت دیں اور وہ اِن گراؤنڈز کی رونق زینت بنے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

18/07/2023
18/07/2023

Today Training in BABA MURAD SHAH VOLLEYBALL ACADEMY

18/07/2023

Libro Training Today

10/07/2023

Today Training in Baba Murad Shah Vollyball Academy USTAD GHULAM FARID

Address

Wan Mohabbat Ki P/o Maoza Akbar Tahsil/District Okara
Okara
LOVEVOLLYBALL

Telephone

+923090041078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volleyball Max posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Volleyball Max:

Share