Bsl super league cricket 22/4L okara

Bsl super league cricket 22/4L okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bsl super league cricket 22/4L okara, Sports League, 22/4L, Okara.

08/07/2023

ہمارا فوکس انڈیا کے اوپر نہیں ہمارا فوکس ورلڈ کپ میں 10 ٹیمیں ہے اس کے اوپر ہے ہم نے ورلڈ کپ جتنا ہے ۔
(بابر اعظم)

06/07/2023

سابق باؤلنگ کوچ عمر گل نے سرفراز احمد کو بابر اعظم سے بہتر کپتان اور محمد عامر کو شاہین آفریدی سے بہتر باؤلر منتخب کیا ۔

06/07/2023

#بیٹی



مبارک ہو اپکے بیٹی ہوئی ہے۔۔یہ آواز اسکی سماعتوں سے جیسی ٹکرائی اس کا چہرہ سرخ ہوگیا وہ غصے سے اسپتال کے بیڈ پر لیٹی اپنی بیوی کو گھورنے لگا جو سہم کر اسکی طرف دیکھ بھی نہیں پارہی تھی نرس نے بچی اسکی گود میں دی اس معصوم پھول جیسی بچی کو دیکھ کر بھی اسکا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا تھا اسنے بچی کو بیڈ پر پھینکا اور تیز تیز چلتا ہوا اسپتال سے باہر اگیا تھا گھر پہنچتے ہی وہ اپنے کمرے میں گھس گیا تھا اور انکھیں بند کرکے سوچنے لگا کےاب اسے کیا کرناہے کافی دیر کچھ سوچنے کے بعد اسنے اپنے خراب ارادوں کے ساتھ اپنی ماں کو فون کیا جو اسپتال میں ہی تھی
******
زینش اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی تھی اسکے بابا نے اسکو بہت لاڈ پیار سے رکھا تھا وہ ایک پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے انسان تھے انہوں زینش کو بے انتہا محبت سے پالا تھا جب وہ بیس سال کی ہوئی تو انہوں نے اسکا رشتہ اپنی بہن کے بیٹے سے کردیا تھا ان کے بہنوئی کی چند سال پہلے ہی دیتھ ہوئی تھی ان کا بس ایک ہی بیٹا تھا وہ بھی پڑھا لکھا تھا لیکن غرور اور انا اسکے کردار میں سب سے زیادہ تھا زینش کے بابا نے اپنی بہن کے کہنے پر زینش کی شادی اپنے بھانجےتیمور سے کردی تھی مگر وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ کس قدر سفاک دل کا انسان ہےشادی کے بعد تیمور نے زینش کو بول دیا تھا کہ اسکو ہر حال میں بیٹا چاہیے اللہ کی کرنی تھی کہ پہلا بیٹا ہوا تیمور بہت خوش ہوا اسنے زینش کے ہاتھ چوم لئے اور کہا کہ بیٹے کے بعد اسکے دل میں زینش کے لئے جگہ اور بڑھ گئی تیمور نے بہت بڑا فنکشن کیا اور بیٹے کی پیدائش پر خوب پیسہ اڑایا زینش نے اللہ کا شکر ادا کیا کے اسکا گھر بچ گیا ۔۔۔اگلی بار پھر جب زینش کے خوش خبری ہوئی تو تیمور نے اسے بول دیا تھا کہ بیٹا ہی ہونا چاہیے اگر بیٹی ہوئی تو وہ اسکے ساتھ زینش کو بھی گھر سے نکال دے گا۔۔۔ تیمور کے ماں اسکو سمجھاتی کے بیٹیاں تو اللہ کی ر حمت ہوتی ہیں خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اللہ بیٹی دیتا ہے مگر تیمور اپنی ماں کی بھی نہیں سنتا خدا نے اس بار بھی زینش کا گھر بسا کے رکھا تھا اور اس بار بھی اسکا بیٹا ہوا تیمور خوشی سے پاگل ہوگیا تھا اسنے پھر بہت بڑا فنکشن رکھا اور پورے خاندان کے سامنے اپنی دولت اپنے بیٹوں کے نام کردی وہ بہت خوش تھا اس نے اپنے بڑے بیٹے کا نام صائم اور چھوٹے بیٹے کا نام عزیر رکھا وہ زینش کا بہت خیال رکھتا تھا زینش جانتی تھی اتنی محبت صرف اس لئے ہے کہ اس نے بیٹے پیدا کئے ہیں اگلی بار جب زرنش نے پھر سے خوشخبری سنائی تو تیمور خوشی سے پاگل ہوگیا اس کو یقین تھا کہ اس بار بھی بیٹا ہوگا اس نے بڑھ چڑھ کر ساری تیاریاں کریں بچے کی پیدائش کے بعد کے انتظامات بھی اسنے پہلے سے کرلئے تھے وہ آفس گیا تھا کہ گھر سے کال آئی کہ زرنش کی طبیعت خراب ہورہی ہے وہ جلدی سے گھر پہنچا اور زرنش کو لے کر اسپتال گیا اسکی خوشی کا ٹھیکانا نہں تھا
******
اسنے اپنی امی کو کال کر کے زینش کو گھر لانے کے لئے کہا اسکی امی کو بھی ڈر تھا کہ تیمور غصے میں کچھ غلط نہ کردے اس لئے انہوں نے بہانہ بنایا کہ وہ کل زرنش کو گھر لائیں گی ابھی وہ ڈسجارج نہیں ہوئی ہے تیمور نے یہ سن کر فون کاٹ دیا ۔۔۔
جاری ہے۔۔

You need a wicket, you go to HASSAN ALI ❤️🔥Happy birthday hero of Champions Trophy ✨We all miss the old Hassan Ali 😔.   ...
02/07/2023

You need a wicket, you go to HASSAN ALI ❤️🔥
Happy birthday hero of Champions Trophy ✨
We all miss the old Hassan Ali 😔.

Come back stronger Champion ❤️

01/07/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائے قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے ۔

Bsl super league cricket 22/4L okara
28/06/2023

Bsl super league cricket 22/4L okara

my sweet son Ali Asghar fr bsl league
27/06/2023

my sweet son Ali Asghar fr bsl league

25/06/2023

BSL cricket super league 22/ Bsl super league cricket 22/4L okara

Address

22/4L
Okara
36322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bsl super league cricket 22/4L okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bsl super league cricket 22/4L okara:

Share

Category