Cricket With Rizwan

Cricket With Rizwan Cricket Love

اعظم خان نے بیٹنگ میں 5 گیندوں پر صفر رنز بنانے کے بعد شاندار کیپنگ کرتے ہوئے 2 اہم کیچز ڈراپ کیے 💔محمد رضوان جیسے وکٹ ک...
31/05/2024

اعظم خان نے بیٹنگ میں 5 گیندوں پر صفر رنز بنانے کے بعد شاندار کیپنگ کرتے ہوئے 2 اہم کیچز ڈراپ کیے 💔

محمد رضوان جیسے وکٹ کیپر کے ہوتے ہوئے اعظم خان کا وکٹ کیپنگ کرنا پاکستان کرکٹ کے ساتھ ظلم ہے 💔😢

| |
| |

Australia chased 43 runs off last two overs 🤯
28/11/2023

Australia chased 43 runs off last two overs 🤯

28/11/2023

Ind vs Aus 3rd t20 full highlights

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز اور یونائیٹڈ سٹیٹس میں 4 جون سے 30 جون تک کھیلا جائے گا ،ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 میں ٹوٹل...
28/11/2023

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز اور یونائیٹڈ سٹیٹس میں 4 جون سے 30 جون تک کھیلا جائے گا ،

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 میں ٹوٹل 20 ٹیمیں حصہ لیں گی ، 55 میچز کھیلے جائیں گے
اور ان 20 ٹیموں کے 4 گروپ بنائے جائیں گے
ہر گروپ میں 5 ٹیمیں ہوں گی ،
ہر گروپ سے ٹاپ دو ٹیمیں نیکسٹ راؤنڈ کے لیئے کوالیفائی کریں گی
اور نیکسٹ راؤنڈ سپر 8 راؤنڈ ہوگا
سپر 8 میں دو گروپ بنائے جائیں گے
ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہوں گی
دونوں گروپ میں سے ٹاپ کی دو ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی ،
اور ٹاپ دو ٹیمیں 30 جون کو ایونٹ کا فائنل کھیلیں گی

Flop XI of The World Cup 2023!
23/11/2023

Flop XI of The World Cup 2023!

20/11/2023

Celebration of Aus Team

19/11/2023

موقع موقع
نہیں ملا
موقع موقع
یہ وسیم اکرم کے سالے بہت ظالم ہیں۔
بس ایک موقع ہی تو مانگا تھا



‎ ‎

1987 🏆 1999 🏆 2003 🏆 2007 🏆 2015 🏆 2️⃣0️⃣2️⃣3️⃣ 🏆𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴  #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🎉
19/11/2023

1987 🏆 1999 🏆 2003 🏆 2007 🏆 2015 🏆 2️⃣0️⃣2️⃣3️⃣ 🏆

𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴 #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🎉

Address

Adda Gamber
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket With Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket With Rizwan:

Share