05/08/2025
کل ⁴ آگست یوم شہداء کے موقع پر ای۔
پی۔ٹی۔سی نوشہرہ سنٹر
پرنسپل صاحب کی زیر نگرانی ایک تقریب مقرر ہوی جس میں پولیس کی شہدائے لواحقین اورعازی پولیس نے شرکت کی اوربعد ازنمازعصر ایسال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیای