31/12/2022
یہ دسمبر میں ہمیں صرف
محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے ؟
ماں کیوں یاد نہیں آتی ؟
جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود
ہماری گیلی کی گئی جگہ پر سو کر
ہمیں خشک اور گرم جگہ سلاتی رہی۔
اللہ تعالٰی تمام ماؤں پر اپنا خاص کرم فرمائے .آمین