08/08/2026
آزادی فٹبال ٹورنامنٹ 2026 نوشہرہ میں فٹبال کلب بدرشی کا پہلا میچ پیرسباق فٹبال کلب کے ساتھ کھیلا گیا ۔
دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا ۔ مقررہ وقت تک میچ 1-1 سے برابر رہا ۔ فٹبال کلب بدرشی کی طرف سے قاسم نے گول سکور کیا ۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا اور رننگ پینلٹی ککس پر فٹبال کلب بدرشی نے کامیابی حاصل کی ۔