21/10/2024
تھوئی اف سی کے دو نوجوان کھیلاڑی شہزادہ حسنین اور شاہ نور جن کا تعلق لوکل کونسل تھوئی حرپ سے ہیں. ہم پوری ٹیم کی طرف سے ان نوجوانوں کو U17 فٹ بال میں دبئی کے لیے سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ پلیٹ فارم پر تھوئی کی نمائدگی کرینگے. Thoi football club