Nimtas Rising StaRs CLub

Nimtas Rising StaRs CLub Team Combination will let U WIN...

18/02/2026
04/02/2026

Please comment out or not out?

14/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

آج نمطاس کرکٹ کلب نے پکھوال کی سرزمین پر 4 ٹیم لیگ اپنے نام کی ۔بیٹنگ میں سعد نمطاس ولید نمطاس کاشف سعید اور استاد شفیق ...
14/07/2025

آج نمطاس کرکٹ کلب نے پکھوال کی سرزمین پر 4 ٹیم لیگ اپنے نام کی ۔
بیٹنگ میں سعد نمطاس ولید نمطاس کاشف سعید اور استاد شفیق کی شاندار بیٹنگ۔
بائولنگ میں سعد نمطاس کاشف سعید اور عاطف ڈب اور نثار نمطاس کی شاندار بائولنگ۔
ویل پلیڈ نمطاس کرکٹ کلب۔

آج حمید کرکٹ کلب دھوپ سڑی اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان ہوئی بیسٹ آف تھری جو کہ نمطاس کرکٹ کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد...
14/05/2025

آج حمید کرکٹ کلب دھوپ سڑی اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان ہوئی بیسٹ آف تھری جو کہ نمطاس کرکٹ کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2..1 اپنے نام کی پوری ٹیم کی بہت اعلیٰ کارکردگی ۔۔۔بیٹنگ میں سعد نمطاس اور عدیل نمطاس۔۔استاد شفیق اورثنان کی بہت اعلیٰ کارکردگی
Adeel nimtas chase 30 run in last over😛🫶well played All team🫶

4 teams leage win at dhupsari 🏏💖
20/04/2025

4 teams leage win at dhupsari 🏏💖

الحمدللہ آج نمطاس کرکٹ کلب نے پرنس کرکٹ کلب بولا بالا کے خلاف ان کے ہوم گراؤنڈ 2.0 سیریز جیت لی۔ 🏆 بیٹنگ میں عادل نمطاس ...
03/02/2025

الحمدللہ
آج نمطاس کرکٹ کلب نے پرنس کرکٹ کلب بولا بالا کے خلاف ان کے ہوم گراؤنڈ 2.0 سیریز جیت لی۔ 🏆
بیٹنگ میں عادل نمطاس 15 اور عدیل نمطاس نے 15 پلس سکس لگائے اور دونوں میچ میں ناٹ آؤٹ رہے ہیں⭐
پہلے میچ میں 109 رن کا ہدف 5 اوور میں چیس کیا
دوسرے میچ میں 132 رن کا ہدف 5.2 میں چیس کیا 🏏
بالنگ میں نثار لیفٹی سعد نمطاس فیصل اور سنان چھائے رہے🥎
ویل پلیڈ اللہ پاک اور کامیاب کرے امین🤍

آج ہوا بھیرہ گراؤنڈ میں نمطاس با مقابلہ حضور پور ہارڈ بال کا میچ جس میں نمطاس ٹیم کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے اور لاسٹ او...
20/10/2024

آج ہوا بھیرہ گراؤنڈ میں نمطاس با مقابلہ حضور پور ہارڈ بال کا میچ جس میں نمطاس ٹیم کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے اور لاسٹ اور میں 15 درکار تھے وہاں نمطاس کے نوجوان بلےباز علی حسن نے شاندار کھیل پیش کیا اور میچ کو برابر کر ڈالا۔۔۔
ویل پلیڈ علی حسن اللہ تعالیٰ آپ کو اور کامیابی عطا کرے آمین ❤️

Champion Nimtas 11 Champion 🏆 آج ہوئی میانی کی سرزمین پر 8ٹیم لیگ جو کہ نمطاس 11 نے اپنے نام کی  بیٹنگ میں ...ثنان استاد...
29/09/2024

Champion Nimtas 11 Champion 🏆
آج ہوئی میانی کی سرزمین پر 8ٹیم لیگ جو کہ نمطاس 11 نے اپنے نام کی بیٹنگ میں ...ثنان استاد شفیق... ولید ....علی اور عدیل نے بہترین کارکردگی دکھائی

بالنگ میں سعد ....فیصل بھٹی نثار...... نے بہترین کارکردگی دکھائی اور اپنی ٹیم کو چمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا well played Nimtas 11

اج ہوا میانے کی سرزمین پر ٹورنامنٹ جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا نمتا س 11 نے پورا ٹورنامنٹ میں کمال کی پرفارمنس دی لیکن بد...
08/09/2024

اج ہوا میانے کی سرزمین پر ٹورنامنٹ جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا نمتا س 11 نے پورا ٹورنامنٹ میں کمال کی پرفارمنس دی لیکن بدقسمتی سے فائنل ہار گئے پوری ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر سہیل یاسین رانجھا ہال مقیم اٹلی کی طرف سے ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا ویل پلیڈ ال ٹیم بیسٹ اف لک نیکسٹ ٹائم

Address

Nimtas
Nimtas
048

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nimtas Rising StaRs CLub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nimtas Rising StaRs CLub:

Share

Category