Nimtas Cc

Call Contact the business

Nimtas Cc Nimtas cricket team

01/10/2026

3 ball 7 runs
Akash kashi match finisher against Big side.

🏏🔥 نمطاس الیون کی شاندار کارکردگی، سیمی فائنل میں جگہ پکی! 🔥🏏نمطاس الیون نے آج اپنے دونوں میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے ...
01/10/2026

🏏🔥 نمطاس الیون کی شاندار کارکردگی، سیمی فائنل میں جگہ پکی! 🔥🏏

نمطاس الیون نے آج اپنے دونوں میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 💪🏆

🔥 بیٹنگ میں: عدیل نمطاس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوب رنز بنائے اور مخالف بولرز کی کلاس لے لی

🎯 بولنگ میں: عباس متے نے کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

🏅 مین آف دی ڈے:
⭐ عدیل نمطاس
⭐ عباس متے کا

دونوں کھلاڑیوں کو شاندار پرفارمنس پر مین آف دی ڈے کا انعام دیا گیا۔ 👏🔥

🏏 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، بادشاہ پور ملکوال
💰 ٹوٹل انعام: 50 ہزار روپے
👑 چیف آرگنائزر: پریم الیون بادشاہ پور

🏆 الحمدللہ 🏆آج میلوال کرکٹ کلب اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والی بیسٹ آف تھری سیریز میں نمطاس کرکٹ کلب نے شان...
28/09/2026

🏆 الحمدللہ 🏆

آج میلوال کرکٹ کلب اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والی بیسٹ آف تھری سیریز میں نمطاس کرکٹ کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز3ـ0 سے اپنے نام کر لی۔ 💪🏏

پوری سیریز میں عادل نمطاس نے ون مین شو کیا 20+ چھکے لگائے اور ساتھ عدیل نمطاس نے خوب ساتھ دیا 15 + چھکے بالروں کے لیے درد سر بنے رہے اور ساتھ سنان کی بھی اچھی بیٹنگ 😍

🥎 بالنگ کی بات کی جائے تو شہباز نے پوری سیریز میں بہت ہی کمال کی بالنگ کی اور کسی بیسٹ مین کو کھل کے کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور ساتھ شفیق فروزی اور سنان نے بھی کمال کی بالنگ کی🔥

Well Played Team Nimtass Cricket Club! 🏆👏

🏆 الحمدللہ 🏆آج میانی کرکٹ کلب اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والی بیسٹ آف تھری سیریز میں نمطاس کرکٹ کلب نے شاند...
24/09/2026

🏆 الحمدللہ 🏆

آج میانی کرکٹ کلب اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والی بیسٹ آف تھری سیریز میں نمطاس کرکٹ کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز3ـ0 سے اپنے نام کر لی۔ 💪🏏

پوری سیریز میں شفیق فروزی سعد نمطاس اور علی جھولا اور عدیل کی بہترین بیٹنگ 😍

🥎 عادل نمطاس، شہباز اور سنان نے بھی کمال کی بالنگ کی کسی بیسٹ مین کو کھل کے کھیلنے کا موقع نہیں دیا 🔥🚀

Well Played Team Nimtass Cricket Club! 🏆👏

22/09/2026
🏆 الحمدللہ 🏆آج حمید کرکٹ کلب دھوپ سڑی اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والی بیسٹ آف تھری سیریز میں نمطاس کرکٹ کلب...
22/09/2026

🏆 الحمدللہ 🏆

آج حمید کرکٹ کلب دھوپ سڑی اور نمطاس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلی جانے والی بیسٹ آف تھری سیریز میں نمطاس کرکٹ کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی۔ 💪

بیٹنگ میں شفیق فروزی نے ون مین شو کیا اور عادل نمطاس نے بہترین ال راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ بیٹنگ اور بالنگ دونوں میں چھائے رہے 😍

🥎 بولنگ میں بات کی جائے تو سعد نمطاس نے طوفانی بالنگ کی اور ساتھ سنان اور نعمان نے بھی کمال کی بالنگ کی🔥🚀

Well Played Team Nimtass Cricket Club! 🏆👏

Address

Nimtas
Nimtas
048

Telephone

+923068629918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nimtas Cc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nimtas Cc:

Shortcuts

Share

Category