Janbaaz cricket club

Janbaaz cricket club janbaaz cricket club

01/01/2025
29/12/2024
welcome all players
29/12/2024

welcome all players

چوک اعظم کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا T20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا.فیصل بشیر گجر کے ٹی 20 میچ کی ایک...
31/10/2022

چوک اعظم کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا T20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا.فیصل بشیر گجر کے ٹی 20 میچ کی ایک اننگ میں 250 رنز کا ریکارڈ مہر طارق نے توڑ دیا مہر طارق نےالمدنی کرکٹ کلب کے خلاف 75 بالوں پر 24 چھکوں اور 24 چوکوں کی مدد سے *255 رنز کی شاندار اننگ کھیلی. ٹی 20 میچ کی ایک اننگ میں چوک اعظم کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا سکور ہے

چلو چلو چلو چوک اعظم چلو چوک اعظم میں پہلی بار ضلع لیہ کے چار بڑے شہروں کی آپس میں ٹیپ بال کرکٹ لیگ ہونے جا رہی ہے( لیہ۔...
02/09/2022

چلو چلو چلو چوک اعظم چلو
چوک اعظم میں پہلی بار ضلع لیہ کے چار بڑے شہروں کی آپس میں ٹیپ بال کرکٹ لیگ ہونے جا رہی ہے( لیہ۔ کروڑ۔ فتح پور۔ چوک اعظم )
جو ہر ماہ ہوا کرے گی اور ہر بار ان چا روں شہروں میں ہوا کرے گی۔ کبھی کروڑ کبھی فتح پور کبھی لیہ کبھی چوک اعظم۔
صدام شاہ۔ سہرام کاکا ۔جلات خان۔ امتیاز تاجو۔ طارق دادو۔ اظہر علیانی۔ جاوید شاہ۔ رانا گلفام۔ انظی جام ۔افضل خان۔ صہیب۔ شمس وڑاٸچ۔ طارق خان۔ وسیم لفٹی۔ عمران چن۔ فخر بلوچ ۔متو کرنٹ۔ علیم خان۔ کاشف بنگوایا ۔حسنین۔تیمور۔ مون بھٹی ۔افضل لودھی۔ افراسیم شاہ ۔مدثر ڈوگر۔ ایاز خان ۔نوید سلیم۔ فہد ۔فیصل بسرا ۔فوجی زاہد ۔صفدر جرمانڈر ۔مون کلو۔ عبداللہ خان۔ مہر طارق .حبیب خان۔ اختر گولی۔ ظفر نیازی۔ جی بلا جی۔ فوجی زاہد ۔میاں وکی ۔نیاز لفٹی۔ آصف خان۔ عمران مانی ۔عباس ملنگا۔ خالد خان ۔امتیاز کاکو۔ اویس ۔منیب وڑاٸچ۔ قادر خان۔ شاٸستہ خان یہ سب پلیر ان ایکشن ھوں گے
بمقام۔
فاریسٹ پارک فرینڈز کرکٹ گراٶنڈ & گلشن کرکٹ گراٶنڈ نزد لاری اڈہ باٸ پاس ملتان روڑ چوک اعظم

Address

Sadar Bazar
Nawan Jandanwala
3150

Telephone

+923006762867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janbaaz cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category