Cricket with shezi

Cricket with shezi "Your daily dose of cricket updates, highlights & analysis. Stay connected with Cricket with Shezi 🏏"

01/02/2026

🚨 BREAKING NEWS 🚨
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں
بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے!
یہ فیصلہ قومی وقار اور خودداری کے تحت لیا گیا ہے۔
قوم اس جرات مندانہ فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے 🇵🇰

15/11/2025

*Only For King Babar Azam Fans 🔥🔥🇵🇰*

15/11/2025

*Big Moment*. *That Is Magic ✨🪄✨*

13/10/2025

*💥𝙒𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 :🎳🎯*
Sajid Khan to Brevis, *out Caught by Masood!! Brevis c Masood b Sajid Khan 0(1)🇵🇰🇱🇨*
🎯🎳🅱️🔰

13/10/2025

*_Shan Masood leads with fantastic 76._*
*Pakistan vs South Africa Test Series 2025*
*1st Test Day-1(720P-HD)*

13/10/2025

_*Tanveer Ahmed About Babar Azam ✅*_

*_📍ایک دلچسپ اور سنسنی خیز پہلا دن ختم ہونے کے بعد، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن آج صبح 10 بجے سے ...
13/10/2025

*_📍ایک دلچسپ اور سنسنی خیز پہلا دن ختم ہونے کے بعد، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن آج صبح 10 بجے سے شروع ہوگا۔ 🇵🇰🇿🇦🏏🔥_*

*_◾ کل اننگز کے درمیان جلد وکٹ گرنے کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد رضوان اور سلمان علی آغا نے شاندار پارٹنرشپ قائم کی، جو دن کے اختتام تک کریز پر موجود رہے۔ آج پاکستان انہی دو کھلاڑیوں کے ساتھ دوسرے دن کا آغاز کرے گا۔ 👀👍_*

13/10/2025

*_Shan Masood showed more intent than our Modern T20 Team 👏 👏_*

13/10/2025

Babar Azam_🔥
*_💥"دل کے کمرے میں وہ یوں بسا ہے میرے،😍_*
*_جیسے سانسوں میں خوشبو رہے ہر پہر تیرے۔"🇵🇰_*

ایک طرف ہماری ٹیسٹ ٹیم کھیل رہی ہے جو واقعی ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہی ہے جہاں امام الحق کی بیٹنگ دیکھ کر مزہ آرہا ہے جس کو ...
13/10/2025

ایک طرف ہماری ٹیسٹ ٹیم کھیل رہی ہے جو واقعی ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہی ہے جہاں امام الحق کی بیٹنگ دیکھ کر مزہ آرہا ہے جس کو لوگ پرچی بولتے تھے وہ بہترین بلے بازی کر رہے ہیں دوسری طرف ہماری انٹینٹ والی ٹی ٹوینٹی ٹیم کا 11 اوورز بعد بنگلہ دیش کے خلاف سکور چیک کریں۔

میرے خیال میں اگر موجودہ ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں امام الحق اور شان مسعود کو بھی ڈال دیں تو انٹینٹ والوں سے تیز کھیلیں گے اور رنز بھی کریں گے لیکن عاقب جاوید اور سلمان علی آغا نے قوم کو انٹینٹ کے نام پر صحیح دھوکہ دیا ہے۔

Squads update!With   two months away, here's how your club's squad is shaping up 👀Pakistani players bhi shamil ha😮      ...
10/10/2025

Squads update!

With two months away, here's how your club's squad is shaping up 👀
Pakistani players bhi shamil ha😮

09/10/2025

صرف 16 سال کی عمر میں ہارون ارشد نے اپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کا آغاز ایک شاندار سنچری سے کیا! ❤️💚🏏

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with shezi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share