30/08/2026
ہر اتوار کی طرح اس اتوار بھی SBA RUNNERS کی جانب سے 5KM ریس کا انعقاد کیا گیا۔ الحمدللہ، آج اتوار 30 اگست 2026 کو صبح 6:00 بجے تقریباً 100 رنرز نے اس ریس میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ 💪🔥
📅 Date: Sunday, 30 August 2026
⏰ Time: 6:00 AM
🏃 Distance: 5 KM
👥 Strength: تقریباً 100 Runners
یہ Sunday Morning 5KM Race صرف ایک دن یا چند ہفتوں کا پروگرام نہیں، بلکہ پورا سال مسلسل جاری رہنے والی سرگرمی ہے۔ ہمارا مقصد نوجوانوں اور ایتھلیٹس کو صحت مند، فٹ اور کھیل کے میدان سے جوڑے رکھنا ہے۔ 🏃♂️💪
❤️ تمام رنرز کا شکریہ جنہوں نے آج بھرپور شرکت کی