DHA Nawabshah Hockey

DHA Nawabshah Hockey District Hockey Association Nawabshah

Askari Hockey Academy Boys with Winning trophy and Medal 🏑❤️
15/08/2026

Askari Hockey Academy Boys with Winning trophy and Medal 🏑❤️

جشن آزادی کے موقع پر عسکری ہاکی اکیڈمی اور CG ہاکی کلب بہاولپور کے مابین تین روزہ ہاکی سیریز کا محترمہ شہید بینظیر بھٹو ...
15/08/2026

جشن آزادی کے موقع پر عسکری ہاکی اکیڈمی اور CG ہاکی کلب بہاولپور کے مابین تین روزہ ہاکی سیریز کا محترمہ شہید بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم پر انعقاد ہوا
جس میں عسکری ہاکی اکیڈمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوے سیریز کو 0-2 سے اپنے نام کیا اور سیریز کی فاتح قرار پائی 🏑❤️❤️

27/05/2026
09/03/2026

Ramzan 5A Side Hockey League Nawabshah ❤️ 🏑

Coming soon 🏑🫶
21/12/2025

Coming soon 🏑🫶

18/09/2025

Team For Sukkur V/S Nawabshah 3 Matches Hockey Series from 19th to 21st September 2025 at Nawabshah.

Team Players

01, Furqan Aziz (C)
02, Nabeel Akhtar (GK)
03, Ali Shah(Defence)
04, Kamran Khosa (Defence)
05, Babar Ali (Half Back)
06, Owais (Half Back)
07,Arshad Arain (Half Back)
08, Mohammad Mithal(Striker)
09, Usama Mughal (Striker)
10, Ibrahim Shaikh (Striker)
11, Ayaz Rasheed (Half Back)
12, Mustafa Mari (Striker)
13, Zeeshan Tunio (GK)
14, Ahmad zaman ( Striker)
15, Aqib Butt(GK)
16, Mohammad Mohsin(Striker)
17, Imran Mughal(Defence)

Team Officials.

Mr, Shakeel Ahmed Arain.
Manager

Mr, Mohammad Asif Salika.
Coach

عسکری ہاکی اکیڈمی نواب شاہ اور چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کے درمیان جاری تین میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ شہید محترمہ ب...
09/08/2025

عسکری ہاکی اکیڈمی نواب شاہ اور چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کے درمیان جاری تین میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو کہ بہت سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کے آخری لمحات میں لیڈ حاصل کرکے چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور نے اپنے نام کیا آج کے میچ کا اسکور 5-4 رہا
چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کی طرف سے محمد سعد نے 3 گول اسکور کئے اور عسکری ہاکی اکیڈمی کی طرف سے ان کے کیپٹن محمد فرقان عزیز نے 3 گول اسکور کئے 🏑🏑

عسکری ہاکی اکیڈمی نواب شاہ اور چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کے درمیان تین میچز کی سیریز کا آج آغاز ہوا پہلے میچ میں انتہائ...
08/08/2025

عسکری ہاکی اکیڈمی نواب شاہ اور چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کے درمیان تین میچز کی سیریز کا آج آغاز ہوا پہلے میچ میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد میچ 3-3 سے برابر رہا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا سیریز کا دوسرا میچ کل بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا
بمقام: شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم نواب شاہ 🏑❤️

All Sindh inter Division Pink Hockey championship 2025 🏆🏑 Finalist teams Shaheed BenaZirabad and Karachi ❤️
03/08/2025

All Sindh inter Division Pink Hockey championship 2025 🏆🏑 Finalist teams Shaheed BenaZirabad and Karachi ❤️

All Sindh inter Division Pink Hockey championship 🏆🏑 Day 2 Match Results Sukkur 06 Hyderabad 00 Larkana 3 Mirpurkhas 00K...
03/08/2025

All Sindh inter Division Pink Hockey championship 🏆🏑 Day 2 Match Results
Sukkur 06 Hyderabad 00
Larkana 3 Mirpurkhas 00
Karachi 06 sukkur 00
Shaheed BenaZirabad 02 Larkana 00

Address

Nawabshah Hockey Stadium
Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHA Nawabshah Hockey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share