14/02/2026
11واں آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، جس کی شاندار کامیابی کے پیچھے اور #راشدقریشی کی انتھک محنت اور بہترین آرگنائزیشن شامل تھی۔ اس ایونٹ نے ملک بھر کے فٹ بال شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی اور آج فائنل کی پروقار اختتامی تقریب میں مہمانِ خصوصی #راؤشیراز نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو سراہا اور روایتی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کو بلوچی پٹکا پہنا کر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔