Dr Fit Fot

Dr Fit Fot hi

20/10/2025
13/10/2025

12/10/2025

For order come inbox or contact on WhatsApp 03083770372

10/10/2025

Amazing facts about food 🥑🥝

08/10/2025

Top 10 Mind Blowing Facts About Food 🍅🍟

07/10/2025

Facts

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙 ❤️
02/10/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙 ❤️

      😍✅ high quality Baby Shirts✅ just in 600 PKR rupees only ✅ Guranteed stuff and printing quality✅ (0 to 9 years) si...
21/09/2025

😍
✅ high quality Baby Shirts
✅ just in 600 PKR rupees only
✅ Guranteed stuff and printing quality
✅ (0 to 9 years) sizes available��
✅4.5/5 (⭐⭐⭐⭐⭐) Reviews
For contact what's app 03083770372
Or come inbox 📥
Only for Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

😂😂😂😆🤣   سويڈن۔میٹرو میں سوار ہونے کےکئی راستے تھے۔ایک پر لکھا تھا "فری"پاکستانی انجینئر نے ٹکٹ خریدتے وقت  ٹکٹ بوتھ میں ...
12/09/2025

😂😂😂😆🤣
سويڈن۔
میٹرو میں سوار ہونے کےکئی راستے تھے۔ایک پر لکھا تھا "فری"
پاکستانی انجینئر نے ٹکٹ خریدتے وقت ٹکٹ بوتھ میں بیٹھی خاتون سے پوچھا،فری کن لوگوں کے لیۓ ہے۔
خاتون نےکہا وہ جن کے پاس ٹکٹ خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے۔ انجینئر نے استفسارکیا فرض کریں پیسے ہیں لیکن ٹکٹ نہیں خریدتا پھر؟؟
خاتون نےحیرت سے کہا: کیا ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں؟
انجینئر خاموشی سے آگے نکلا۔اور یہ نہیں بتایا پاکستان ایسے لوگوں سے بھرا پڑا ہے۔

ایک بکری پانی کی تلاش میں نکلی دور اسے پانی نظر آیا۔ اس نے ادھر چھلانگ لگائی۔ وہاں دلدل تھی اس میں پھنس گئی۔؎خواہش کی طل...
12/09/2025

ایک بکری پانی کی تلاش میں نکلی دور اسے پانی نظر آیا۔ اس نے ادھر چھلانگ لگائی۔ وہاں دلدل تھی اس میں پھنس گئی۔
؎خواہش کی طلب ،
پانی اور سراب میں امتیاز کی صلاحیت ختم کر دیتی ہے۔
اب وہ نکلنے کیلئے جتنا زور لگاتی اور دھنستی جاتی۔ اتنے میں ایک بھیڑیا ادھر آ نکلا۔ وہ بھی پانی اور شکار کی حرص میں نکلا تھا۔
(شکار اور پانی ایک ساتھ دیکھ کر) اس نے بھی دور سے چھلانگ لگائی اور وہ بھی دلدل میں پھنس گیا۔
؎اس حرص اور لالچ کے چنگل میں جو پھنسا، کم ہی نکلا
بکری نے اسے دھنسا دیکھا تو ہنس پڑی۔
؎ہنسی کا سامان مل جائے تو انسان اپنی تکلیف بھول جاتا ہے
بھیڑئیے نے پوچھا کیوں ہنستی ہے؟
بکری نے کہا جناب! آج تو آپ بھی پھنسے ہوئے ہیں۔
بھیڑئیے نے کہا تُو خود بھی تو پھنسی ہوئی ہے۔
بکری نے کہا میرے پھنسنے اور تیرے پھنسنے میں بہت فرق ہے۔
میرا مالک جب گھر جا کر اپنی بکریوں کو گِنے گا۔ تو سوچے گا کہ یہ تو تیس تھیں۔ یہ 29 کیوں رہ گئیں!!
وہ میری تلاش میں نکلے گا۔ مجھے پا لے گا اور نکال کر بھی لے جائے گا۔ اب تُو بتا تیرا کون ہے اور تجھے کون نکال کر لے جائے گا۔۔۔؟؟
ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ
؎اپنے آپ کو مالک کے کھونٹے سے باندھ لے۔
وہ تمہیں ضائع نہیں ہونے دے گا
Dr Fit Fot

11/09/2025

میری ساس کی حالت ایسی ہے کہ اب وہ خود اٹھنے بیٹھنے سے بھی قاصر ہیں۔ اسی لیے میں اور میری نند ان کے کمرے میں ہی سوتے ہیں جبکہ بچے اپنے بابا کے پاس ہوتے ہیں۔
لیکن کل رات بچوں نے ضد کی کہ وہ بھی دادی کے کمرے میں سوئیں، تو ان کے بستر بھی وہیں لگا دیے گئے۔

امی چونکہ کمزوری کی وجہ سے ہمیشہ سردی محسوس کرتی ہیں اس لیے ان کو لگتا ہے جیسے کمرے میں واقعی ٹھنڈ بڑھ گئی ہو۔
بھاری بھرکم کمبل لینے کے باوجود ان کو سردی لگتی رہتی ہے
رات کو بچوں کے بستر امی کے پاؤں کی طرف بچھے ہوئے تھے۔

اب امی میں اتنی ہمت نہیں رہی کہ وہ خود اپنا کمبل ہٹا سکیں، لیکن رات کے سناٹے میں اچانک میری آنکھ کھلی تو ایک ایسا منظر دیکھا جس نے مجھے حیران کر دیا۔
امی بڑی مشکل سے اپنی چارپائی کی پائنتی کی طرف کھسک کھسک کر پہنچی تھیں، اور اپنے اوپر سے کمبل ہٹا کر بچوں پر ڈال دیا تھا۔
اب وہ وہاں تک ا تو گئی تھی لیکن واپس سیدھا ہونے کی ہمت نہیں تھی ان میں اور ان کی ہائے ہائے کی اواز سے ہی میری انکھ کھلی

میں حیران اس بات پر ہوئی کہ آخر امی میں اتنی طاقت آئی کہاں سے کہ وہ اپنی کمزوری کے باوجود یہ سب کر گئیں۔
اور تب مجھے یقین ہو گیا کہ محبت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں۔
یہ محبت ہی ہے جو انسان کو معجزے کرانے کی قوت دیتی ہے، اور یہ عشق ہی ہے جو نانی دادیوں کے دل میں اپنے پوتے نواسوں کے لیے موجزن ہوتا ہے۔
دنیا کی ساری دولت بھی خرچ کر دی جائے تو ایسی انمول محبتیں نہیں خریدی جا سکتیں

Address

Naushahro Feroze
Naushahro Firoz
67370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Fit Fot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share