01/07/2026
: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
گلیات کا فاسٹ باؤلر علی باسط (عرف علی چھوٹا )کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین