QadriSports HD

QadriSports HD Jahaniancricket

29/05/2026

🏏🔥 شازیب آتش — نارنگ منڈی کا فخر 🔥🏏
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے اسٹار بلے باز شازیب آتش نے اپنے ہوم ٹاؤن نارنگ منڈی میں ون ڈے آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کا ایسا شاندار انعقاد کیا کہ ہر طرف اس کی دھوم مچ گئی۔ 👏
خاص بات یہ رہی کہ شازیب آتش خود ہی چیف آرگنائزر، خود ہی اسپانسر اور خود ہی میدان کے سپر اسٹار کھلاڑی تھے۔ انہوں نے اپنی ذاتی حیثیت میں ہزاروں روپے کے انعامات تقسیم کیے، پروفیشنل پلیئرز، میڈیا ٹیم، کمنٹیٹرز، امپائرز اور مہمانوں کی بہترین میزبانی کرکے سب کے دل جیت لیے۔ ❤️
یہ ثابت ہوگیا کہ جب محنت، خلوص اور نیت صاف ہو تو اللہ تعالیٰ عزت، محبت اور کامیابیوں سے نواز دیتا ہے۔ 🌟
ویل ڈن شازیب آتش!
اللہ پاک آپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے، اور آپ اسی طرح پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🤲🏏
🏆🔥

28/05/2026
27/05/2026

چیمپئن چیمپئن ہیر ا الیون علی آباد چیمپئن
قیام پور میں جاری ون ڈے ایونٹ جس کو شاندار کارکردگی کے بعد ہیرا الیون نے جیت لیا ۔۔۔ پوری ٹیم کی شاندار پرفارمنس ۔۔۔ اوپن پلیئرز کلیم طور اور شانی پٹھان نے بھی شاندار پرفارمنس دی
ہماری طرف سے بہت بہت مبارک باد

27/05/2026

ہم اپنے معزز مہمانوں کو گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
Live on QadriSports

27/05/2026

آج چک صفدر میں ایک کواٹر فائنل اور ایک سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے

27/05/2026

فرقان سپر لیگ سنگیال
آج سے شاندار افتتاح ہوگا

27/05/2026

ہم اپنے معزز مہمانوں کو فائنل ڈے پر گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QadriSports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share