Khan Sports

Khan Sports my name Amjad Khan .

Belong to tehsil shakargarh district narowal.channel is available for the live commentry for volleyball cricket football and kabaddi game.plz like the channel Khan Sports Academy

نیشنل کمنٹیٹر خالد خان کوسرزمین دودھم کلاں میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔اپنی خوبصورت آواز، بہترین اندازِ ...
15/06/2026

نیشنل کمنٹیٹر خالد خان کو
سرزمین دودھم کلاں میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
اپنی خوبصورت آواز، بہترین اندازِ کمنٹری اور شاندار الفاظ سے کھیل کا رنگ دوبالا کرنے والے خالد خان شائقینِ والی بال کا فخر

🏐🇵🇰Foreign Coach Mr. Luis Alberto Gutierrez Toribio with Laiq Khan and Mohib Rasool at Pakistan U-17 & U-18 Volleyball C...
06/06/2026

🏐🇵🇰
Foreign Coach Mr. Luis Alberto Gutierrez Toribio with Laiq Khan and Mohib Rasool at Pakistan U-17 & U-18 Volleyball Camp, Islamabad.
A great opportunity for young players to learn international-level volleyball skills, teamwork, and modern training techniques.
Best wishes to all rising stars of Pakistan volleyball! 🌟🔥

خالد خان نہ صرف ایک بہترین اُردو کمنٹیٹر ہیں بلکہ اپنے دور کے انتہائی شاندار والی بال پلئیر بھی رہ چکے ہیں۔والی بال کے ا...
03/06/2026

خالد خان نہ صرف ایک بہترین اُردو کمنٹیٹر ہیں بلکہ اپنے دور کے انتہائی شاندار والی بال پلئیر بھی رہ چکے ہیں۔
والی بال کے اصول، کھیل کی باریکیوں اور میدان کے حالات سے مکمل آگاہی رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اُن کی کمنٹری شائقین کو کھیل کے ہر لمحے سے جوڑے رکھتی ہے۔
اپنے منفرد انداز، خوبصورت الفاظ کے چناؤ اور کھیل سے محبت کی وجہ سے شکرگڑھ میں اُنہیں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

07/03/2026

Amjad Khan Admin Punjab Max
Rising Stars Badminton Tournament Jabbal
Venue: Jabbal Public School , Jabbal

🔥 پہلا سالانہ منہاس والی بال کپ – بڑی منہاساں 🔥🏆 فائنل کا زبردست ٹاکرا 🏆چینا والی بال کلب نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے...
12/02/2026

🔥 پہلا سالانہ منہاس والی بال کپ – بڑی منہاساں 🔥
🏆 فائنل کا زبردست ٹاکرا 🏆
چینا والی بال کلب نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے موہد اعجاز کلب کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ تماشائیوں نے ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھا جس میں جذبہ، مہارت اور ٹیم ورک نمایاں رہا۔
️ چینا والی بال کلب شکرگڑھ
💪 سارا کریڈٹ جاتا ہے:
علی بوسٹر
نیشنل پلیئر نوید گجر
انٹرنیشنل پلیئر حماد ارشاد ڈاجر
حسنات انٹرنیشنل پلئر(لیبرو)
راحیل
عثمان لیفٹی
وسیم
تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
🌹🏐 چمکتے رہو، جیتتے رہو چینا والی بال کلب! 💥
منجانب : پروفیسر امجد خان

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام فور نیشنل والی بال ٹورنامنٹ لاہور میں 3 فروری سے 7 فروری 2026 تک منعقد ہوگا، جس م...
02/02/2026

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام فور نیشنل والی بال ٹورنامنٹ لاہور میں 3 فروری سے 7 فروری 2026 تک منعقد ہوگا، جس میں چار ٹیمیں شرکت کریں گی:
Army
WAPDA
ASF
Sarosh Volleyball Club Shakargarh
یہ پہلی بار ہے کہ نیشنل لیول پر آرمی، واپڈا، اے ایس ایف اور سروش والی بال کلب شکرگڑھ ایک ہی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔
سروش والی بال کلب شکرگڑھ فرسٹ ٹائم نیشنل گیمز میں نمائندگی کر رہی ہے، جو پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اس تاریخی کامیابی پر سروش والی بال کلب کے کوچ کی حیثیت سے رانا صغیر صاحب اور اسسٹنٹ کوچ یاسر منظور خدمات انجام دیں گے۔ ہم دونوں معزز کوچز کو دل کی گہرائیوں سے

الحمدللہ چوہدری احسن مقبول گارڈ ایڈووکیٹ(گارڈبرادران) پاکستان تحریک انصاف کے انصاف یوتھ ونگ تحصیل شکرگڑھ کے صدر  نامزدنو...
30/12/2025

الحمدللہ
چوہدری احسن مقبول گارڈ ایڈووکیٹ(گارڈبرادران) پاکستان تحریک انصاف کے انصاف یوتھ ونگ تحصیل شکرگڑھ کے صدر نامزد
نوجوانوں کی آواز مضبوط ہاتھوں میں!

Heartiest congratulations on starting your new journey as an MBBS doctor.So proud of you, Dr. Aiman Rabbni. Best wishes ...
24/12/2025

Heartiest congratulations on starting your new journey as an MBBS doctor.
So proud of you, Dr. Aiman Rabbni. Best wishes for a successful career

📢 الفا مارٹ داتوٹ پاچھیوٹ نزد پوسٹ آفس 📢🔹 ہمارے اسٹور پر آپ کو مناسب قیمتوں میں درج ذیل اشیاء دستیاب ہیں:1️⃣ قرآنِ کریم ...
24/08/2025

📢 الفا مارٹ داتوٹ پاچھیوٹ نزد پوسٹ آفس 📢

🔹 ہمارے اسٹور پر آپ کو مناسب قیمتوں میں درج ذیل اشیاء دستیاب ہیں:

1️⃣ قرآنِ کریم اور نورانی قاعدہ
2️⃣ سپورٹس کا سامان
3️⃣ اسٹیشنری
4️⃣ کھلونے
5️⃣ اسکول بیگ
6️⃣ چھتریاں
7️⃣ ٹرافیاں
8️⃣ میڈل
9️⃣ درزیوں کا سامان
🔟 پرفیوم اور عطر
1️⃣1️⃣ تسبیحیں اور ٹوپیاں
1️⃣2️⃣ مردانہ کپڑے
1️⃣3️⃣ آگ بجھانے کا سامان

✨ اعلیٰ معیار – مناسب قیمت – ایک ہی جگہ سب کچھ دستیاب ✨

👤 پروپرائٹر: پروفیسر زبیر مشتاق
📞 رابطہ نمبر: 0304-0884826 / 0312-9601082

Address

Shakargarh District Narowal
Narowal

Telephone

+923177260353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Sports:

Shortcuts

Share