Apna pind Fatehpur Afghanan

Apna pind Fatehpur Afghanan video

میونسپل کمیٹی شکرگڑھ آفس بلڈنگ پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد کے موقع پر چراغاں
24/08/2026

میونسپل کمیٹی شکرگڑھ آفس بلڈنگ پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد کے موقع پر چراغاں

کل شام فتح پر افغانہ سے سات فٹ لمبا سانپ کو پکڑا ریسکیو ٹیم کی مدد سے
24/08/2026

کل شام فتح پر افغانہ سے سات فٹ لمبا سانپ کو پکڑا ریسکیو ٹیم کی مدد سے

23/08/2026

ریسکیو1122 کی مدد سے سانپ کو پکڑا گیا ہے جو

23/08/2026

7 فٹ لمبا سانپ میرے پاس پکڑا گیا فتح پور افغاناں سے

23/08/2026

سیلاب کی وجہ سے راستہ بہ جانے سے عوام کو بہت مشکلات ہو رہی ہیں میری

22/08/2026
ماہ اگست کا آخری مونسون سلسلہ اس کے بعد تیز دھوپ گرمی اور حبس کے لئے تیار رھیں آج رات یا کل صبح پشاور، کوہاٹ، بنوں، کرک،...
22/08/2026

ماہ اگست کا آخری مونسون سلسلہ اس کے بعد تیز دھوپ گرمی اور حبس کے لئے تیار رھیں
آج رات یا کل صبح پشاور، کوہاٹ، بنوں، کرک، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر، دریا خان، لیہ، نور پور تھل، منکیرہ، پپلاں، میانوالی، تلہ گنگ، پنڈگھیب، کالاباغ، کمرمشانی، لکی مروت، چکوال، اسلام آباد، سوہاوہ، جہلم، کھاریاں، گجرات، گجرخان، سرگودھا، خوشاب، چینوٹ، فیصل آباد، لاہور، قصور، ڈسکہ، مریدکے، گجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاوالدین، بھلوال،سیالکوٹ ٬ پسرور٬ شکر گڑھ نارووال، لالہ موسیٰ ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز سے موسلا دھار بارشوں کے امکانات ہیں اس کے علاوہ تونسہ، فتح پور، چوک اعظم، جھنگ، شورکوٹ، ننکانہ صاحب، ان علاقوں میں کہیں کہیں امکانات بن سکتے ہیں

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں اننگز اور اور 103 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پہلے ٹیسٹ میں شکست کے...
22/08/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں اننگز اور اور 103 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ نے ہمیں کھیل کے ہر شعبے میں آوٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پرفارم نہیں کرسکے۔
سلمان علی آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم اس وقت ری بلڈنگ کے مرحلے میں ہے، ہم مستقبل کیلئے پریشان نہیں کیوں کہ ہم مستقبل کو تیار کررہے ہیں، ہمارا بولنگ اٹیک کم تجربہ کار ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کو ہمیشہ چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم مہینہ پہلے نہیں، ایک ہفتہ پہلے آئے تھے جو کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے کافی نہیں، یہاں آ کر ہمارے لئے چیزیں ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔
سلمان علی آغا نے کہا کہ مانتا ہوں کہ مجھ سے، رضوان سے اور سعود سے پرفارم نہیں ہورہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔

الرٹ جاری احتیاط کیجئے
22/08/2026

الرٹ جاری احتیاط کیجئے

22/08/2026

نارووال،شکرگڑھ تیار رہیں! کل پھر بادل برسنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ نظرانداز نہ کریں۔
رپورٹ:
*فاروق چوہدری ایکسپریس نیوز میڈیا گروپ ڈسٹرکٹ رپورٹر وسر پرست اعلی الیکٹرانک میڈیا کلب شکرگڑھ*

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna pind Fatehpur Afghanan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share