ساڈا وسیب ساڈی شان

ساڈا وسیب ساڈی شان 🏏 Welcome to Cricket Daily! Your daily source for cricket news, live updates, match highlights, records, stats, and everything from the world of cricket.

Follow us and never miss a cricket moment! 🇵🇰🌍

13/08/2026

#

27/07/2026

26/07/2026

Sachin Tendulkar Vs virat kohli Stats who is best cricketer
26/07/2026

Sachin Tendulkar Vs virat kohli
Stats who is best cricketer

26/07/2026

Pak vs wi 1st test day 1 2026
Full match analysis

05/07/2023

یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران کامیابی کے متعلق پڑھاتے ہوئے، ایک پروفیسر نے، ایک نظریہ بیان کیا، جو شاید اطلاقی سائنس سے متاثر ہے، وہ درج ذیل ہے:

اگر انگریزی حروف تہجی کی ترتیب درج ذیل ہے:
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ان کی عددی ترتیب حسب ذیل ہے:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

اگر زبان کے ہر حرف کو اس کے حروف تہجی کی ترتیب کی بنیاد پر وزن دیا جائے ، یعنی مثال کے طور پر، پہلے حرف A کا وزن 1 کے برابر ہے، اور آخری حرف Z کا وزن 26 کے برابر ہے، تو:


(H+A+R+D+W+O+R+K) = جاں فِشانی
8 + 1 + 18 + 4 + 23 + 15 + 18 + 11 = 98%


(K+N+O+W+L+E+D+G+E ) = علم
11 + 14 + 15 + 23 + 12 + 5 + 4 + 7 + 5 = 96%

(L+O+V+E) = محبت
12 + 15 + 22 + 5 = 54%


(L+U+C+K) = قسمت
12 + 21 + 3 + 11 = 47%

اس کا مطلب ہے کہ مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی ایسا عنصر نہیں ہے جو آپ کو 100% یا من چاہا نتیجہ دے گا۔

تو کیا وہ اکلوتا عنصر پیسہ ہے؟؟؟
(M+O+N+E+Y) =
13 + 15 + 14 + 5 + 25 = 72%
بالکل نہیں!

شاید قائدانہ صلاحیت ؟
(L+E+A+D+E+R+S+H+I+P ) =
12+5+1+4+5+18+19+8+9+16 = 97%
وہ بھی نہیں!!

ہر مسئلے کا ایک حل ہوتا ہے، بعض اوقات مساوات کو الٹ کرنے سے بھی مسئلے کا حل نکل آتا ہے.

اور اگر ہم ان اعدادوشمار کو بدلنے کی بجائے اپنے رویے اور انداز کو بدل کر دیکھ لیں تو شاید نتائج مختلف ہوں!

"ATTITUDE" رویہ

(A+T+T+I+T+U+D+E) =
1+20+20+9+20+21+4+5 = 100%

تو اس عددی کھیل میں ثابت ہوا کہ کامیابی کا بنیادی اور اہم عنصر رویہ ہے.
اگر ہم زندگی کے تئیں اپنے رویے کو بدلیں گے تو تب ہی ہم اپنی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔

ایک بات یاد رکھیں علم مفروضی ہو یا تجرباتی اس میں حتمیت، قطعیت یا کاملیت نہیں ہوتی، اسے ہر لحظہ تغیرات کا سامنا رہتا ہے. نقائص کی نشاندہی ہوتی رہتی ہے، حقائق بدلتے رہتے ہیں، اور بہتر سے بہترین کا سفر جاری رہتا ہے.
Copied

🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫      🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫      🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫           🇧🇫               🇧🇫                     🇧🇫🇧🇫           🇧🇫              ...
27/06/2023

🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫🇧🇫🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

Address

Khalung Janobi P/o Utra Sandeela District Muzaffar Garh
Muzaffargarh
57

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ساڈا وسیب ساڈی شان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share