Rizwan Iqbal

Rizwan Iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Iqbal, Muzaffarabad.

Rizwan Iqbal – Laugh, Learn & Vlog
Tech tips, funny clips & daily vlogs — all in one place!
📱💡😂 Let’s laugh, learn, and grow together.
ٹیک ویڈیوز، مزاحیہ کلپس، اور روزمرہ وی لاگز – سب کچھ ایک جگہ!
📱💡😂 آئیں، سیکھیں، ہنسیں، اور آگے بڑھیں۔

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے💔وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے     ゚viralシ
22/06/2026

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
💔وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

゚viralシ

17/06/2026

راولاکوٹ والوں کا حوصلہ اور ہمت بہت بلند ہے ۔۔ میری طرف سے اور پورے کشمیر کی طرف سے آپ کو سرخ سلام ۔
آج پتا چلا راولاکوٹ کو کشمیر کا ❤کیوں کہا جاتا ہے

17/06/2026

راولاکوٹ میں مسلسل بارش، سرد موسم اور سخت حالات کے باوجود عوام کا سمندر بدستور موجود ہے۔ نہ بارش جذبوں کو سرد کر سکی، نہ موسم حوصلوں کو توڑ سکا۔ عوام آج بھی اپنے مطالبات اور حقوق کے لیے ثابت قدمی سے کھڑی ہے۔یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عزم، استقامت اور عوامی شعور کی ایسی مثال ہے جسے تاریخ یاد رکھے گی۔ جب قوم جاگ جائے تو بارشیں، سردیاں اور رکاوٹیں اس کے راستے نہیں روک سکتیں۔








فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا موقف واضح ' کشمیر کا حتمی فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی سے ہو گا اور پاکستان ہمیشہ ان کے...
15/06/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
پاکستان کا موقف واضح ' کشمیر کا حتمی فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی سے ہو گا
اور پاکستان ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا ھے
❤❤❤






راولاکوٹ حقوق کے لیے کیۓ جانے والے مارچ میں ایک کشمیری بہن کا حجاب پہن کر انا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام میں مرد اور عور...
13/06/2026

راولاکوٹ حقوق کے لیے کیۓ جانے والے مارچ میں ایک کشمیری بہن کا حجاب پہن کر انا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام میں مرد اور عورتیں برابر ہیں۔اور یہ حکمرانوں کی غیرت جگانے کا بھی بہترین عمل ہے کہ ہم سب مسلمان ہیں اور حقوق کی جنگ میں سب برابر ہیں۔ہمیں حقوق دو نفرتیں نا پھیلاؤ۔
نعرہ کشمیر جیۓ کشمیر
پاکستان زندہ باد










سرائیکی قوم کشمیری بھائیوں کی حمایت میں جامپور میں سڑکوں پر نکل آئےکشمیر لہو لہان ہے اور سرائیکی خاموش رہیں یہ ناممکن ہے...
13/06/2026

سرائیکی قوم کشمیری بھائیوں کی حمایت میں جامپور میں سڑکوں پر نکل آئے
کشمیر لہو لہان ہے اور سرائیکی خاموش رہیں یہ ناممکن ہے
ہم سرائیکی قوم کا ضمیر جب تک زندہ ہے تب تک ہم کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں فوج اپنا ظلم بند کرے









پاکستان زندہ آباد کشمیر زندہ آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پونچھ کا زخمی شیر عمرنزیر آج گرجابھی اورکھل کےبرساانڈیاپہ ایک ہزار بار لع...
13/06/2026

پاکستان زندہ آباد کشمیر زندہ آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پونچھ کا زخمی شیر
عمرنزیر آج گرجابھی اورکھل کےبرسا
انڈیاپہ ایک ہزار بار لعنت بھیجتا ہوں اور انڈین ایجنٹ کہنے والوں پہ لاکھ بار لعنت بھیجتا ہوں ۔
ہمیں اس سرزمین پہ بیت اللہ کے بعد اگر کوٸی مقدس ہے۔وہ ریاست جموں وکشمیر ہے اور اس کے بعد ریاست پاکستان ہے۔
ہماری جنگ اشرافیہ سے ہے۔اور ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑھ رہے ہیں۔ہمیں معمولی سے علاج کیلٸے بھی اسلام آباد کی طرف رخ کرنا پڑتا ہے۔
ہم چاہتے ہیں ہمیں بہترین سہولیات دو ہمیں اچھے ہسپتال دو،ہمیں اچھی روڈیں دو آپ نے وعدہ کیا تھا بنک شیڈول کرے گے حکمرانوں نے وعدہ کیا تھا کے ہسپتال میں ایم آر آٸی سی ٹی سکین مشنیں جلد از کشمیر کے ہسپتالوں میں مہیا کرے گے ہم پوچھتے ہیں وہ کہا ہیں؟
ہمیں کہتے ہیں آپ دہشتگرد ہیں


پاکستان سے ہمارے بھائی ، محنت کشوں ،وکلاء، طلباء، سیاستدان، صحافی حضرات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، ٹریڈ یونین کے نمائندگان  ...
11/06/2026

پاکستان سے ہمارے بھائی ، محنت کشوں ،وکلاء، طلباء، سیاستدان، صحافی حضرات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، ٹریڈ یونین کے نمائندگان جنھوں نے بھی کشمیر میں جاری بنیادی حقوق کی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور نہتی، پُرامن عوام پر ظلم و بربریت کی جو سیاہ تاریخ رقم کی گئی اس کے خلاف آواز بلند کی- ہم پوری کشمیری قوم آپ کے شکرگزار ہیں-
ہماری تحریک پُرامن تحریک ہے- حکمرانوں کی عیاشیوں اور عوام کے استحصال کے خلاف ہم جب بھی سڑکوں پر آئے، پوری کشمیری قوم باہر نکلی لیکن ہماری اس تحریک میں ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا اس کے باوجود حکمرانوں نے ہر بار فورسز کا استعمال کر کے معصوم ، نہتے عوام کو گولیوں سے چھلنی کیا- حالیہ لانگ مارچ اپنے اُن تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کیلئے ہے جو حکومت پاکستان اور حکومت اذادکشمیر معائدے کے بعد خلاف ورزی کر رہے-
5 جون سے لے کر اب تک پاکستانی اداروں کی ایما پر ممبر کور کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری پر قاتلانہ حملہ، تحریک کے بانی رُکن شاہزیب حبیب کا قتل ، درجنوں شہید اور سینکڑوں افراد کو زخمی اور متعدد کو اغواہ کیا گیا اس کے باوجود ہم نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا-
ستم ظریفی یہ کہ سنجیدگی کے بجائے کئی وفاقی وزراء نے جو انتہائی غلیظ، گھناؤنے الزامات لگائے انھوں نے اس خطے میں بسنے والے 45 لاکھ لوگوں کے جذبات کو نہ صرف مجروح کیا بلکہ کشمیری و پاکستانی عوام کے درمیان نفرت کی ایک دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی-
پاکستانی نیشنل میڈیا کے منفی پروپیگنڈہ کے باوجود آپ نے ہماری تحریک کو سمجھا اور آواز بلند کی اس کیلئے آپ کے شکرگزار ہیں اور آپ کی وساطت سے پاکستانی عوام کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم ملک پاکستان ، ادارے یا عوام کے خلاف نہیں بلکہ ہم اپنے جائز حقوق کیلئے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں- طاقت کے ذور پر ہمیں کسی صورت اپنی جدوجہد سے نہ تو دستبردار کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی سرنگوں کیا جا سکتا ہے- ہم اپنی جانیں دیں گے اور ایک ایسی تاریخ رقم کر جائیں گے جو رہتی دُنیا تک بطور مثال پیش کی جائے گی-

سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#مظفرآباد



ایمبولینس کے سائرن کی آواز کسی کی زندگی کی پکار ہوتی ہے، راستہ دے کر آپ چند سیکنڈ نہیں بلکہ کسی کی پوری زندگی بچا سکتے ہ...
11/06/2026

ایمبولینس کے سائرن کی آواز کسی کی زندگی کی پکار ہوتی ہے، راستہ دے کر آپ چند سیکنڈ نہیں بلکہ کسی کی پوری زندگی بچا سکتے ہیں۔




فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا ۔۔غیر مصدقات اطلاعات
11/06/2026

فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا ۔۔غیر مصدقات اطلاعات

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923165266001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizwan Iqbal:

Share