Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team

Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team registered by Pakistan Wheelchair Cricket Council
Muzaffarabad wheelchair cricket Team

اسلام آباد کی سرزمین پر وہیل چیئر کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کپیٹل پریمیئر لیـــــگ 2023 ہونے جارہا ہے جس میں چار ٹیمیں ...
04/03/2023

اسلام آباد کی سرزمین پر وہیل چیئر کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کپیٹل پریمیئر لیـــــگ 2023 ہونے جارہا ہے جس میں چار ٹیمیں شرکت کریں گی اس ٹورنامنٹ کو پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل آرگنائز کررہی ہے





اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کپیٹل پریمیئر لیـــــگ 2023 ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد پہ کھیلی جائے گی ۔ آ...
04/03/2023

اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کپیٹل پریمیئر لیـــــگ 2023 ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد پہ کھیلی جائے گی ۔ آئیں اور سپورٹ کریں وھیل چیئر کرکٹ سٹارز کو ۔
#
#
#

28/02/2023

Captain of Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team Sadar Ayyub practice for .


23/02/2023

Captain of Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team Sadar Ayyub Batting net practice.

17/02/2023

Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team Right Hand Better Attaullah Swati Net practice

پاکستان وھیل چیئر کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ ایشیاء کپ اور پاک افغان سیریز کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ۔
10/02/2023

پاکستان وھیل چیئر کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ ایشیاء کپ اور پاک افغان سیریز کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ۔

09/02/2023

#نیوزاپڈیٹ۔
ایک اور کارنامہ سر انجام دینے جارہی ہے جوآج تک کسی وھیل چیئر کرکٹ ٹیم نے نہیں سرانجام دیا ۔
PWCC set to appoint foreign coach for Asian champion Pakistan wheelchair cricket team

09/02/2023

اسلام و علیکم ۔
میں شکریہ ادا کرتا ہوں عادل دیوان بھائی کا جہنوں نے میری محنت کو دنیا کے سامنے لایا اور بتایا کہ معذوری کوئی بڑی چیز نہیں ہے بلکے معذوری کو خوبصورت بنانے ۔
میں شکریہ ادا کرتا ہوں پاکستان وھیل چیئر کرکٹ کونسل کا جن کی وجہ سے آج میں جو کچھ بھی ہوں انکی وجہ سے ہوں ۔ شکریہ میم رخسانہ راجپوت اینڈ ذیشان بھائی کہ آپ نے ہمیں سٹار بنایا ہے ۔


Allahumdullah I am very thankful to Pakistan Wheelchair Cricket council for this honor ship.  #  # -District_Matches #  ...
09/02/2023

Allahumdullah I am very thankful to Pakistan Wheelchair Cricket council for this honor ship.

#
#
-District_Matches #

#
#

   #    #    #   #   #
09/02/2023

#
#
#
#
#

  #Appointment of foreign qualified coach for Asian champion Pakistan Wheelchair Cricket Team کے لیے غیر ملکی کوالیفائیڈ...
06/02/2023

#
Appointment of foreign qualified coach for
Asian champion Pakistan Wheelchair Cricket Team
کے لیے غیر ملکی کوالیفائیڈ کوچ کی تقرری
ایشین چیمپئن پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم
Best of luck PWCC
Regard Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team

شہیدوں کی اذاں ہوں میں مجاہد کی ہوں شمشیر۔ میں دھرتی ہوں شہیدوں کی مجھے کہتے ہیں  کشمیر۔
05/02/2023

شہیدوں کی اذاں ہوں میں مجاہد کی ہوں شمشیر۔
میں دھرتی ہوں شہیدوں کی مجھے کہتے ہیں کشمیر۔

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad

Telephone

+923006018709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzaffarabad Wheelchair Cricket Team:

Share

Category