Friends Circket club Jabuta/ فرینڈز کرکٹ کلب جبوتہ

  • Home
  • Friends Circket club Jabuta/ فرینڈز کرکٹ کلب جبوتہ

Friends Circket club Jabuta/ فرینڈز کرکٹ کلب جبوتہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Friends Circket club Jabuta/ فرینڈز کرکٹ کلب جبوتہ, Sports League, AZAD JAMMU KASHMIR, .

06/07/2026
22/06/2026

گونج ۔۔۔۔۔۔۔۔گونج۔

19/06/2026

It Follows

10/06/2026

عوام کا رخ مظفرآباد کی طرف ہے
اسلام آباد کی طرف نہیں
مظفرآباد میں ان کے نمائندے بیھٹتے ہیں
وہ ان سے اپنے حقوق کی مانگ کر رہے ہیں
اسلام آباد کی مداخلت غیر قانونی و غیر آئینی ہے
اسلام آباد اپنے کٹھ پتلیوں کی خاطر نہتے عوام کا خون بہا رہا ہے،
ایک متنازعہ خطے میں مداخلت اسلام آباد کے اپنے ائین اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
اسلام آباد آج نفرت کے جو بیچ گولیوں سے بو رہا ہے آئیندہ آنے والی نسلیں اس کی قیمت وصول کریں گی
اسلام آباد نے مشرقی پاکستان میں بھی یہی بیچ بوئے جس کی قیمت نوے ہزار قیدیوں کی صورت میں ادا کی ہے
ظلم رہے اور امن بھی ہو
کیا ممکن ہے تم بھی کہو
میں پاکستان کے باشعور و سمجھدار انسانوں سے مخاطب ہوں،
ریاست جموں کشمیر کے عوام اپنے حکمرانوں کا احتساب چاہتے ہیں وہ اپنے حکمرانوں سے حقوق کی مانگ کر رہے ہیں
لیکن اسلام آباد کی فارم سنتالیس کی حکومت افواجِ پاکستان و دیگر پیراملٹری فورسز کے زریعے ان کا خون بہا رہی ہے
آپ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ
اپنے نام نہاد حکمرانوں کو روکو
کہ ریاست جموں کشمیر کے عوام کا خون آنے والی نسلوں میں نفرت کا زہر گھول رہا ہے
زرہ سوچئیے کہ مظفرآباد کے حکمران اشرافیہ کے مراعات کے خاتمے کا مطالبہ کیا پاکستان دشمنی ہے ؟
کیا ریاست جموں کشمیر کے پاکستان میں مقیم مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ پاکستان دشمنی ہے؟
کیا اپنے وسائل پر اپنے اختیارات کا مطالبہ پاکستان دشمنی ہے؟
اگر نہیں تو پلیز اس وقت مظلوم و مجبور عوام پر ہونے والے ظلم و قتل عام کے خلاف آواز اٹھا کر با شعور و عوام دوست ہونے کا ثبوت دیں

10/06/2026

راولاکوٹ شہر اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والے تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہر بندہ اپنی استطاعت کے مطابق کم از کم دس افراد کے کھانے کا انتظام کرکے ساتھ لائے۔
راولاکوٹ شہر اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والے تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہر بندہ اپنی استطاعت کے مطابق کم از کم دس افراد کے کھانے کا انتظام کرکے ساتھ لائے۔

ہمارے مہمان ہمارے لیے باعثِ عزت ہیں، لہٰذا ان کی خدمت و تواضع میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں مہمان نوازی کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

10/06/2026

راولاکوٹ شہر کا سناٹا ختم 3 دن سے خاموش رہنے والا شہر ایک بار پھر سے انقلاب کے نعرُوں سے گونج اُٹھا عقل کے اندھے یزیدو تم اس قوم کو نہیں شکست دے سکتے۔

Address

AZAD JAMMU KASHMIR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Circket club Jabuta/ فرینڈز کرکٹ کلب جبوتہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share