21/02/2023
مظفرآباد کے تمام رجسٹرڈ کلبز کو مطلع کیا جاتا ہے کہDFA مظفرآباد کی جانب سے بلائی گئی آج کی میٹنگ موخر کر دی گئی ہے۔
3 دن میں میٹنگ دوبارہ کال کی جائے گی۔
منجانب
طارق اقبال بٹ
صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن مظفرآباد۔