Skipper rizi and bobby

Skipper rizi and bobby Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skipper rizi and bobby, Sport & recreation, Dhavi Kohalla Azad kashmir, Muzaffarabad.

‏تم سرخرو ہو گے تم جو کرو حوصلہ جیتو گے تم صدا ہے یہ اپنی دعا🇵🇰💚نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ 🇵🇰💚🤲🏻♥️ My best...
23/10/2022

‏تم سرخرو ہو گے تم جو کرو حوصلہ
جیتو گے تم صدا ہے یہ اپنی دعا
🇵🇰💚
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ 🇵🇰💚🤲🏻♥️


My best weshies for green shirts
Love for all team❤️💯

آج حیدر علی اور محمد نواز کی بیٹنگ دیکھ کر وہ وقت یاد آگیا کہ کس طرح 2 سال پہلے نیوزی لینڈ میں محمد رضوان کی ایک اچھی ان...
15/10/2022

آج حیدر علی اور محمد نواز کی بیٹنگ دیکھ کر وہ وقت یاد آگیا کہ کس طرح 2 سال پہلے نیوزی لینڈ میں محمد رضوان کی ایک اچھی اننگ نے ان کے کرئیر میں ایک انقلاب برپا کردیا تھا اسی طرح شاید آج نیوزی لینڈ کے خلاف حیدر علی کی یہ شاندار اننگ ان کے کرئیر کا ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوجائے۔

🤳Selfie With Khalida Aunty After Victory 🏆

15/10/2022

Selfie time 😁🤳

| ICC T20 World Cup

نا کوہلی ویرات ، نا روہت شرما ، نا شکیب الحسن ،نا محمد نبی ، نا کوئی سری لنکن کھلاڑی ایشیا کا وہ واحد کھلاڑی بابر اعظم ہ...
09/10/2022

نا کوہلی ویرات ، نا روہت شرما ، نا شکیب الحسن ،نا محمد نبی ، نا کوئی سری لنکن کھلاڑی
ایشیا کا وہ واحد کھلاڑی بابر اعظم ہے جس نے ساوتھ افریقہ ، انگلینڈ ، آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ان کے میدان پر سب سے زیادہ ففٹی اسکور کی ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤🔥🔥🔥






کوئی بات نہیں بابر اعظم  🇵🇰💖✨ہم چھوٹے سے بڑے ہوگے کبھی بھارت سے نہیں جیتے تھے ورلڈکپ میں تم نے ہمیں جیت دلوائی ۔ کتنے سا...
08/10/2022

کوئی بات نہیں بابر اعظم 🇵🇰💖✨
ہم چھوٹے سے بڑے ہوگے کبھی بھارت سے نہیں جیتے تھے ورلڈکپ میں تم نے ہمیں جیت دلوائی ۔
کتنے سالوں بعد ہمیں ورلڈکپ کے سمیی فائنل میں لے کرگئے ۔
2012 کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میں لے کرگئے ۔
بابر اعظم ہماری سب کی دعائیں تمہارے ساتھ ہے اللہ تعالیٰ تمہارا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

💖 🇵🇰 ✨
King 👑 Babar Azam 💥🥇
Follow 👉 Cricket Lovers 🇵🇰

7️⃣9️⃣ not out off 5️⃣3️⃣ balls with 1️⃣1️⃣ fours ✨Captain Babar Azam is named player of the match for his phenomenal kn...
08/10/2022

7️⃣9️⃣ not out off 5️⃣3️⃣ balls with 1️⃣1️⃣ fours ✨

Captain Babar Azam is named player of the match for his phenomenal knock 🏅

|

Address

Dhavi Kohalla Azad Kashmir
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skipper rizi and bobby posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share