19/05/2026
عمران خان سے ملاقات کا دن :" کیا تم پاکستان کو توڑنا چاہتے ہو؟ تم 4.5 کروڑ لاگوں کے نمائندے کو روک رہے ہو،" سہیل آفریدی کی ناکے پر روکے جانے کے بعد پولیس اہلکار سے گفتگو ، قافلہ 26 نمبر چونگی کے قریب روک دیا گیا۔ عمران خان کی بہنیں بھی ہمراہ موجود ۔