HAFIZ HAMID

HAFIZ HAMID الحمدللہ۔۔ یاﷲ تیرا شکر ہے۔۔ ❤🙏

Alhamdulillah❤
13/01/2026

Alhamdulillah❤

01/11/2025

Alhamdulillah
Congratulations Team All Star Narowal & All Sponsors ♥️♥️♥️
FSL Champion 🏆

اسلام و علیکم۔۔ سب دوست اس پیج کو لائک اور فالو کریں۔۔ شکریہ ❤💕
21/08/2025

اسلام و علیکم۔۔ سب دوست اس پیج کو لائک اور فالو کریں۔۔ شکریہ ❤💕

Best of luck garish cricket club Mustafa Abad.
Best of luck Hafiz Hamid.
Best of luck captain Ahsan akram.
Best of luck Rana Saqlain.
Best of luck Hamza.

(وَتُعِزّوُمَن تَشَاء وَتُوزِلُّ مَن تَشَاء) 💚بیشک عزت اور ذلت دینے والا اللّه ہے۔👍اسلام و علیکم! "الحمدللہ!""جب آپ کے ل...
05/04/2025

(وَتُعِزّوُمَن تَشَاء وَتُوزِلُّ مَن تَشَاء) 💚
بیشک عزت اور ذلت دینے والا اللّه ہے۔👍

اسلام و علیکم!
"الحمدللہ!"

"جب آپ کے لوگ آپ کے ساتھ ہوں،
تو میدان میں صرف رنز ہی نہیں بنتے، تاریخ لکھی جاتی ہے!
آپ سب کا شکریہ جنہوں نے مجھے فائنل کے دوران اور بعد میں اتنا پیار دیا۔
یہ کامیابی صرف میری نہیں، ہم سب کی ہے۔❤

106 ناٹ آؤٹ کی اننگز اور ٹیم کی جیت میرے لیے زندگی کا یادگار لمحہ بن گئی — لیکن اصل جیت آپ سب کا پیار ہے جو دل سے ملا۔

آپ سب کا بے حد شکر گزار ہوں۔
یہ کامیابی آپ سب کے ساتھ شئیر کرنا میرے لیے فخر کی بات ہے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں — آپ کا بھائی، حافظ حامد😊

Alhamdulillah ❣️الحمداللہ۔۔ ❣️❣️❣️یا رب العزت تیرا شکر ہے۔۔ 👇❣️
12/05/2024

Alhamdulillah ❣️
الحمداللہ۔۔ ❣️❣️❣️
یا رب العزت تیرا شکر ہے۔۔ 👇❣️

30/10/2022

Alhamdulillah.. 🤲

روپوچک ٹورنامنٹ Win
batsman of the Tournament. ❤
of tha match. ❤
آپ سب کی محبت سپورٹ کا بہت بہت شکریہ۔۔ ❤

Alhamdulillah ❤❤ہماری ٹیم گیرش کرکٹ کلب مصطفیٰ آباد نے روپوچک ٹورنامنٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے آپ سب دوست بھائ...
29/10/2022

Alhamdulillah ❤❤
ہماری ٹیم گیرش کرکٹ کلب مصطفیٰ آباد نے روپوچک ٹورنامنٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے آپ سب دوست بھائیوں نے بہت سپورٹ کیا پورے ٹورنامنٹ اور کل فائنل میں بھی آپ سب دوستوں بھائیوں کی سپورٹ چاہیے۔۔ بہت شکریہ۔

28/10/2022

روپو چک ٹورنامنٹ ۔۔
Vs pindi BaGo

Address

Mustafa Abad
Mustafa Abad

Telephone

+923071061617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ HAMID posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAFIZ HAMID:

Share

Category