APC Cricket

APC Cricket Love Cricket

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ س...
08/09/2022

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے۔
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر آپ پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ھر لڑکا جس طرح جوش سے بھرا ھوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ھوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ

226 چوکے اور 24 چھکے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ورلڈ ریکارڈ آج بن گیا۔ اور انگلینڈ نے 9 او...
15/06/2022

226 چوکے اور 24 چھکے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ورلڈ ریکارڈ آج بن گیا۔ اور انگلینڈ نے 9 اوورز میں 105 رنز بنائے ۔۔۔۔ ❤️ ایک میچ میں 250 باؤنڈری کسی بھی ایک میچ میں پہلی بار لگائی گئی ہیں ۔

ویل پلیڈ لاہور قلندر
27/02/2022

ویل پلیڈ لاہور قلندر

کیا  دوبئی کی سپن کنڈیشن  والی پچز پر تجربہ کار شعیب ملک کو ورلڈ کپ ٹو ٹونٹی میں ہونا چاہئیے
03/10/2021

کیا دوبئی کی سپن کنڈیشن والی پچز پر تجربہ کار شعیب ملک کو ورلڈ کپ ٹو ٹونٹی میں ہونا چاہئیے

Who is the best wicketkeeper Batsman Cricket Currently?
13/07/2021

Who is the best wicketkeeper Batsman Cricket Currently?

England to tour Pakistan from January 15-20 for T20I series: report
29/10/2020

England to tour Pakistan from January 15-20 for T20I series: report

Congratulations  🎉
18/10/2020

Congratulations 🎉

Address

Murree

Telephone

+923335744224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APC Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category