27/07/2025
🏆 پہلا نوید مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ گوسم سٹار 🌟🏆
اج کھیلے گے، میچ میں بہترین مقابلے کے بعد مان ایف سی طور قلعہ نے خزانہ فٹبال کلب کو صفر(0) کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر اگلے راونڈ کیلے کوالیفائی کرلیا۔
مبارک ہو مان ایف سی طور قلعہ۔
Venue :Gosam star ground lower dir Khyber pakhtunkhwa.