03/09/2026
🏆🔥 چیمپئن… چیمپئن… چیمپئن! 🔥🏆
👑 چیزواوس جلالپوریز — چیمپئن 2026 👑
🏏 ملک ظفر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
📍 جلالپور پیر والا
کیا کمال… کیا دھمال… کیا لاجواب پرفارمنس! 🔥💥
چیزواوس جلالپوریز نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کرکٹ کھیلتے ہوئے آخرکار چیمپئن کا تاج اپنے نام کر لیا۔ 👑🏆
🔥 فہد عالم میاں چنوں — نام ہی کافی ہے! 🔥
فخرِ میاں چنوں، نواب آف میاں چنوں اور پرنس آف ٹیپ بال کرکٹ فہد عالم میاں چنوں نے بخار کی حالت میں بھی ایسی تاریخی اننگز کھیل ڈالی کہ میدان میں موجود ہر شخص داد دینے پر مجبور ہوگیا۔ 👏🔥
💥 پورے ٹورنامنٹ میں 30+ چھکے لگا کر فہد عالم نے اپنی بیٹنگ کا ایسا جلوہ دکھایا کہ ہر طرف صرف ایک ہی نام گونجتا رہا — فہد عالم! 👑🏏
بلے بازی میں فہد عالم کا بھرپور ساتھ دیا حنان کبڈو اور چاندو چشتیاں نے، جبکہ فہد عالم نے اپنی تباہ کن بیٹنگ سے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔ 🔥💥
🎯 بالنگ میں بھی زبردست وار!
عرفان نونا بہاولپور نے شاندار گیند بازی سے مخالفین کو پریشان کیے رکھا، جبکہ علی لیفٹی ساہیوال اور اکرام کامی بھکر نے بھی بھرپور ساتھ دیا۔ 🎯🔥
👑 کپتان کی قیادت، چیمپئن کا تاج!
اس پوری چیمپئن ٹیم کی کمان حماد مغیرہ اقبال نے سنبھالے رکھی، جن کی بہترین قیادت میں چیزواوس جلالپوریز نے شاندار انداز میں چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کی۔ 🏆❤️
🎉 بہت بہت مبارکباد! 🎉
❤️🏆 ٹیم اونر اینڈ کپتان:
حماد مغیرہ اقبال
❤️🏆 ٹیم اونر اینڈ سپانسر:
چوہدری آفتاب
اونر — چیزواوس ریسٹورنٹ
🔥 چیزواوس جلالپوریز — نام ہی کافی ہے! 🔥
👑 چیمپئن آئے، دھوم مچائی اور ٹرافی اٹھا کر لے گئے! 🏆💥
بہت بہت مبارک ہو چیمپئنز! ❤️🏆🔥