Cricket live score update

Cricket live score update کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے اس پیچ کو ضرور لائک اور فالو کریں 🌹👈 شکریہ

پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
03/05/2026

پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پشاور زلمی کے مبارک ہو پشاور زلمی پانچویں بار فائنل میں پہنچ گئی
29/04/2026

پشاور زلمی کے مبارک ہو
پشاور زلمی پانچویں بار فائنل میں پہنچ گئی

🔥🏏 ماشاءاللہ کیا طوفان برپا ہے! 🔥🏏15.3 اوورز کے بعد پاکستان 175 بغیر کسی نقصان کے! 💚🇵🇰
28/02/2026

🔥🏏 ماشاءاللہ کیا طوفان برپا ہے! 🔥🏏
15.3 اوورز کے بعد پاکستان 175 بغیر کسی نقصان کے! 💚🇵🇰

یہ رہا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کا حساب کتاب 🔥🏏اب پاکستان کو کل کا میچ کم از کم 65 رنز کے بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا! 💪اگر پا...
27/02/2026

یہ رہا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کا حساب کتاب 🔥🏏
اب پاکستان کو کل کا میچ کم از کم 65 رنز کے بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا! 💪
اگر پاکستان یہ ہدف حاصل کر لیتا ہے تو سیدھا سیمی فائنل میں کوالیفائی کر جائے گا! 😍
سب دعا کریں اور بھرپور سپورٹ کریں 🇵🇰
کل کا میچ کرو یا مرو والا ہوگا! 💥

انگلینڈ کو جیت کے لیے اب 24 گیندوں پر 46 رنز درکار ہیں 🔥🏏میچ ابھی بھی دلچسپ موڑ پر ہے، چند بڑے شاٹس اور ایک اچھی پارٹنرش...
27/02/2026

انگلینڈ کو جیت کے لیے اب 24 گیندوں پر 46 رنز درکار ہیں 🔥🏏
میچ ابھی بھی دلچسپ موڑ پر ہے، چند بڑے شاٹس اور ایک اچھی پارٹنرشپ سب کچھ بدل سکتی ہے! 💥

ایک اور آؤٹ؟ یہ کیسا کرکٹ کھیل رہے ہیں انگلینڈ؟ان سے تو شاٹس ہی نہیں لگ رہے، لگتا ہے جان بوجھ کر ہار رہے ہیں! 🏏
27/02/2026

ایک اور آؤٹ؟ یہ کیسا کرکٹ کھیل رہے ہیں انگلینڈ؟
ان سے تو شاٹس ہی نہیں لگ رہے، لگتا ہے جان بوجھ کر ہار رہے ہیں! 🏏

24/02/2026

🇵🇰 PAK V's ENG 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
سپر 8 کا اہم میچ کھیلنے
پاکستان اور انگلینڈ دونوں ٹیمیں گراؤنڈ پہنچ گئیں
🇵🇰🔥⚡🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿

ورلڈ کپ سوپر 8 مرحلے میں ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو انڈیا میں ہی 76 رنز سے شرم ناک شکست دے دی🔥✨⚡
22/02/2026

ورلڈ کپ

سوپر 8 مرحلے میں ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو انڈیا میں ہی 76 رنز سے شرم ناک شکست دے دی🔥✨⚡

20/02/2026

آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟
1- نیوزی لینڈ🇳🇿
2- پاکستان🇵🇰

انڈین  ابھشیک شرما کا ورلڈ کپ میں ’ہیٹ ٹرک آف زیرو‘! 🏏 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںبھارتی اوپنر ابھشیک شرما لگاتار تین بار صفر ...
18/02/2026

انڈین ابھشیک شرما کا ورلڈ کپ میں ’ہیٹ ٹرک آف زیرو‘! 🏏
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں
بھارتی اوپنر ابھشیک شرما لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ 😳🔥

Address

Wapta Block D
Multan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923027719270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket live score update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket live score update:

Shortcuts

Share

Category