Live Multan sports

Live Multan sports ٹیپ بال کرکٹ کے میچز کی لائیو کوریج کروانے کے لیے رابطہ کریں اور میچز سے لطف اندوز ہوں۔
(1)

20/07/2026

کون کون کھلاڑی ٹیپ کرنے جاتا ہے 🤣🤣😂😂
All Dehat Tape Ball Malik Awais

20/07/2026

ایسے لیجنڈ کرکٹر کو مینشن کریں جسے مجبوریوں اور حالات نے کرکٹ چھوڑنے پر مجبور کردیا ورنہ کرکٹر کمال کا تھا

18/07/2026

گزشتہ رات ہونے والا شاندار میچ ۔ انجوائے کریں ۔ لائک کریں کمنٹ کریں اور شئیر کریں ۔ دوستوں فالو لازمی کیا کریں ۔

Live Tape Ball Official Al Sajid Sports All Dehat Tape Ball Malik Awais

17/07/2026

چھوٹا فانا کمال کا چھکا
Muhammad Kaleem Sheikh Ehtisham Aslam Moon Annus Lakhan

16/07/2026

اسامہ علی کا شاندار شاٹ
All Dehat Tape Ball

15/07/2026

علی پشپا بمقابلہ حمزہ مغل

Live Tape Ball Official Muhammad Kaleem Al Sajid Sports

14/07/2026

ملتان میں اپنے آپ کو ایک مشہور برینڈ کہنے والے اصل میں کیا نکلے؟
میرا بیٹ سری لنکن لکڑی کا ہے آپ لوگوں کو بھی پتہ ہے وہ نرم ہوتی ہے ۔ کھیلتے ہوئے بلا وکٹ میں لگا اور میں نے صحیح کروانے کے لیے دیا۔ تین دن بعد کا کہا کہ آپ کو بلا نیو لک میں مل جائے گا اور جہاں سے لگا تھا وہاں سے بھرائی بھی کردی جائے گی ۔
جناب ہم لوگوں نے پانچ چکر لگائے ۔ فون کال پر کہہ دیا جاتا تھا کہ آجائو بیٹ تیار ہے جب وہاں پہنچے تو دو گھنٹے بعد ملے گا تین گھنٹے بعد ملے گا ۔
بھائی کا بات کرنے کا انداز اتنا کرخت کہ کیا بتاؤں
گیارہ دن بعد ہفتے والے دن بیٹ ملا۔ نا بلے کا بیلنس ہوا۔ نا بھرائی ہوئی جہاں سے لگا تھا۔ اتنا پرانا تعلق تھا لیکن مجھے ان کی سروس پر کافی افسوس ہوا ۔ آئندہ کبھی ان کی شاپ پر نہیں جائوں گا ۔
بھائی نے جتنے پیسے مانگے اتنی ہی دیے۔
Muhammad Arshad All Dehat Tape Ball Live Tape Ball Official Muhammad Kaleem

02/06/2026


I am back after long time and will be posting regularly.

شاہ رکن عالم فلڈ لائٹس ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ مقام:رحمانیہ گراؤنڈ Y بلاک ملتان پہلا انعام 30000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆 دوسرا ...
30/10/2024

شاہ رکن عالم فلڈ لائٹس ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ
مقام:رحمانیہ گراؤنڈ Y بلاک ملتان
پہلا انعام 30000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ؛10000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
4،5،6نومبر مصنوعی روسشنیوں میں کھیلا جانے والا والا یہ ٹورنامنٹ چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کرے گا۔
اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے کمیٹی کے دیے ہوئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Entry fee: 4000 only
ٹورنامنٹ انتظامیہ: علی فراز ،طلحہ ہاشمی ، مبشر گیلانی ، شہباز بلا۔
Like comment share and follow
Live Multan sports

Address

Ali Town Budhla Road Multan
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Multan sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category