09/07/2023
آج ہوا ٹکر کا مقابلا🏏🏟
مورو ٹائگرز اور شاہین کرکٹ کلب فتوبلال کے درمیان ہوا بڑا مقابلا 🎉🎊✨
Best Of Three Series🎉🏟
دو لگاتار میچ شاہین کرکٹ کلب نے جیت لئے🎊✨🏟
پہلی میچ مین شاہین کرکٹ کلب کو 108 کا ٹارگٹ ملا
شیراز بلال کی جانب سے لگاتار چھکے 80+ رنس Notout رہا
فیاض بلال نے شاندار شروعات کی پہلے اوور مین 4 چھکے اور پہلا میچ شاہین کرکٹ کلب نے جیت لیا🎊🎉✨🏏🏟
دوسری میچ مین فیاض بلال نے گیند بازون کو دن مین تارے دکھا دئے✌️🎊🎉✨
لگاتار چھکون کی برساتین ایک کے بعدایک چکھا🏏گیند باز پریشان اور حیران
مسلسل چکھے لگا کر سینچری 112 رنس ناٹ آئوٹ رہا
جب کہ سید وسیم شاھ اور شیراز بلال نے بھی شاندار بلے بازی کی✨👑🎉🏟
ماہی خان بلال تو گیند نہین بلکہ گولیان چھوڑ رہا تھا شاندار گیندبازی کا مظاہرا کیا
خالد سولنگی نے بھی شاندار گیندبازی کی🎊🏟🎉