Chairman Sahib zada

Chairman Sahib zada Vc Chairman
Gs of lower Mohmand PTi

03/09/2026

‏کندھ کوٹ عمران خان کا 🔥🔥

03/09/2026

27 ستمبر کو قوم کا بچہ بچہ سڑکوں پر نکلے گا، ہر نوجوان اپنی حقیقی آزادی کیلئے قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر نکلے گا،مائیں دعائیں دے کر اپنے لال روانہ کریں گی،

27 ستمبر یوم انقلاب ہوگا

03/09/2026

تاحدِ نگاہ گاڑیوں کا بڑا قافلہ کپتان کے سپاہی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر قائدین کے ہمراہ کندھ کوٹ کی جانب رواں دواں۔

03/09/2026

سندھ بتا رہاہے سندھ کے اصل وارث عمران خان ہے
بھٹو بوٹوں زمین بوس

03/09/2026

‏🚨🚨وزیراعلی سہیل خان آفریدی کشمور میں کارکنان کا لہو گرماتے ہوئے
‏عمران تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار !! 🔥🔥

03/09/2026

‏ضلع کشمور کے شاندار مناظر 🔥🔥

03/09/2026

🚨*_عوام کا جوش اور جذبہ دیکھیں کس طرح ایک بڑی تعداد میں عوام کا سمندر سندھ کی سڑکوں پر عمران خان کی رہائی کا نعرہ لگا رہا ہے۔ ہزاروں لوگوں کا مطالبہ صرف ایک "عمران خان کی رہائی"_*

03/09/2026

سندھ عمران خان کا تھا
سندھ عمران خان کا ہے
سندھ عمران خان کا رہے گا

03/09/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی کا قافلہ جیکب آباد اندرونی سندھ کی طرف روا دوا

03/09/2026

جیت انصاف کی ہوگی، جیت عوام کی ہوگی ، جیت عمران خان کی ہوگی، اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو،

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا خطاب

Address

Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Sahib zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share